Jump to content

"شام" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,146 بائٹ کا اضافہ ،  11 جنوری
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 515: سطر 515:
آيت اللہ خامنہ ای نے دفاع حرم کی حقیقت کو اس مقدس مقام کے دفاع کے علاوہ اس مقام پر دفن شخصیت اور ائمہ علیہم السلام کے مکتب کا دفاع بتایا اور کہا کہ قرآنی ثقافت میں جہاں بھی جو بھی خون راہ حق میں بہتا ہے، چاہے فتح حاصل نہ بھی ہو، تب بھی وہ رائيگاں نہیں جاتا اور خداوند عالم کے نزدیک وہ گرانقدر ہے، جیسا کہ جنگ احد میں حضرت حمزہ کا خون اور سب سے بڑھ کر کربلا میں سید الشہداء علیہ السلام کا خون رائيگاں نہیں گیا۔

انھوں نے کہا کہ البتہ فتح بھی یقینی ہے اور باطل کی موجودہ جولانی کو اہمیت نہیں دینی چاہیے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405944/%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D9%88%DA%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D9%88%DB%81%D8%A7%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D9%86%DA%A9%D9%84%D9%86%DB%92 شام، شام کے لوگوں کا ہے اور امریکا اور صیہونی حکومت وہاں سے نکلنے پر مجبور ہو جائيں گے]- شائع شدہ از: 1 جنوری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 جنوری 2024ء۔</ref>۔

== شمالی علاقوں مین الجولانی رژیم کے کارندوں اور مخالفین کے درمیان شدید جھڑپیں ==
شام کے شمالی علاقوں میں الجولانی رژیم کے عناصر اور مخالفین کے درمیان مسلسل دوسرے دن بھی جھڑپیں جاری ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، شام پر قابض تکفیری گروہ تحریر الشام کے کارندوں کے ناروا سلوک کی وجہ سے مختلف علاقوں میں عوام سراپا احتجاج ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شمالی شام کے قبیلہ الجغایفہ کے شیخ عبدالحمید العلی نے تصدیق کی کہ شمالی شام کے مختلف علاقوں میں جولانی رژیم کے دہشت گرد عناصر اور مخالفین کے درمیان مسلح جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جولانی کی زیرقیادت حکومت سے تنگ آکر عوامی سطح پر لوگوں نے مسلح قیام شروع کیا ہے۔
عبدالحمید العلی نے مزید کہا کہ مسلح جھڑپوں کے دوران فریقین کو جانی نقصان ہوا ہے، اور کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
انہوں نے وضاحت کی کہ الجولانی رژیم کے دہشت گرد عناصر خاص طور پر شامی فوج کے سابق اہلکاروں کو نشانہ بنا رہے ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929491/%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D8%B4%D9%85%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B1%DA%98%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%86%D8%AF%D9%88%DA%BA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%AE%D8%A7%D9%84%D9%81%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92 شام، شمالی علاقوں مین الجولانی رژیم کے کارندوں اور مخالفین کے درمیان شدید جھڑپیں]- شائع شدہ از: 11 جنوری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 11 جنوری 2025ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}