Jump to content

"19 دی کا قیام" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 16: سطر 16:

== بغاوت کے شعلے ==
== بغاوت کے شعلے ==
[[فائل: مقالۀ سرخ و سیاه.jpg|تصغیر|بائیں|]]
روزنامہ اطلاعات میں توہین آمیز مضمون کی اشاعت کے خلاف پہلی احتجاجی تحریک قم کے علماء اور عوام نے اس کی اشاعت کے اگلے دن 18 جنوری کو قائم کی تھی۔ اس دن حوزہ علمیہ قم  میں چھوٹی ہو گئی اور علماء اور مراجع  نے بھی اپنی کلاسوں کی چھوٹی کر دیں۔ اس کے بعد قم کے تاجر برادری بھی  اس احتجاج میں حوزہ کے ساتھ دیا  اور عوام، علماء کے ساتھ مراجع کے گھر گئے اور اس گستاخی کے خلاف کارروائی کے لیے آمادگی کا اعلان کیا۔ مراجع نے  اپنی گفتگو  سے عوام اور علماء  کو تسلی دینے کے ساتھ ساتھ اس توہین آمیز اقدام پر حکوت وقت  کی مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ ، جدوجہد اور احتجاج کو جاری رکھنے پر زور دیا۔