Jump to content

"سید کلب جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 116: سطر 116:


ہندوستان میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں  مقررین نے اسلامی جمہوریہ ایران کو عالم اسلام کے اتحاد کا محور قرار دیا اور دشمنوں کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد کو عملی جامہ پہنانے میں رہبر  انقلاب کے کردار کو سراہتے ہوئے شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو  اسلامی امت اور حریت پسندوں کی کامیابی کی راہ میں سچی کوشش کرے والوں کے لئے نمونہ عمل قرار دیا۔  
ہندوستان میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں  مقررین نے اسلامی جمہوریہ ایران کو عالم اسلام کے اتحاد کا محور قرار دیا اور دشمنوں کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد کو عملی جامہ پہنانے میں رہبر  انقلاب کے کردار کو سراہتے ہوئے شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو  اسلامی امت اور حریت پسندوں کی کامیابی کی راہ میں سچی کوشش کرے والوں کے لئے نمونہ عمل قرار دیا۔  
== پارا چنار اور غزہ پر حملے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں ==
سربراہ مجلس علمائے ہند نے کہا کہ [[پاکستان]] کی [[شیعہ]] قیادت سے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ سب مل جل کر احتجاج کو جاری رکھیں اور عوام سے مطالبہ ہے قیادت کے فیصلوں کو تسلیم کرتے ہوئے ان کا ساتھ دیں ۔


[[پاراچنار]] اور [[غزہ]] پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سربراہ مجلس علمائے ہند حجۃ الاسلام و المسلمین کلب جواد نے کہا کہ یہ انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں۔ ان حملوں میں معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کی ہلاکت ناقابل قبول ہے اور عالمی برادری کو فوری طور پر ان واقعات کا نوٹس لینا چاہیے۔ یہ حملے نہ صرف امن و امان کے لیے خطرہ ہیں بلکہ بین الاقوامی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہیں۔ ہم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ حملہ آوروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
پاراچنار کے حق کے لئے آواز بلند کرنے کے جرم میں جس طرح قبلہ حسن ظفر صاحب کو نشانہ بنایا گیا ہم اسکی شدت کے ساتھ مذمت کرتے ہیں۔ پاراچنار کے احتجاج کے دوران جو لوگ شہید ہوئے ہم ان کے اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اس سے پہلے اس راہ میں شہید ہونے والے شہداء کے لئے بلندی درجات کی دعاء کرتے ہیں اور انکے اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کے طلب گار ہیں اسی کے ساتھ انہوں نے کہا اس احتجاج میں زخمی ہونے والوں کے ساتھ ہماری ہمدردیاں ہیں مالک زخمیوں کو جلد شفا و صحت عنایت فرمائے ۔
مولانا کلب جواد نے کہا پاکستان کی شیعہ قیادت سے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ سب مل جل کر احتجاج کو جاری رکھیں اور عوام سے مطالبہ ہے قیادت کے فیصلوں کو تسلیم کرتے ہوئے ان کا ساتھ دیں ۔ تاریخ شاہد ہے جہاں بھی عوام نے علماء و قیادت کا ساتھ دیا ہے وہاں انہیں کامیابی ملی ہے۔ کچھ لوگ پاراراچنار اور غزہ کو دو الگ الگ حادثات کے طور پر دیکھتے ہیں جبکہ ظلم دونوں جگہ ہو رہا ہے اور دونوں قابل مذمت ہیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/406054/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%B3%D9%86%DA%AF%DB%8C%D9%86-%D8%AC%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D9%85-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7 پارا چنار اور غزہ پر حملے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں: مولانا کلب جواد نقوی]- شائع شدہ از: 6 جنوری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 جنوری 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}