4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 624: | سطر 624: | ||
بیان کے آخر میں کہا گیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقتور مسلح افواج اپنے تمام وسائل اور مکمل تیاری کے ساتھ اپنے تمام تجربات اور جدید دفاعی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملک کی سرحدوں کے دفاع اور تحفظ میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گی اور کسی بھی دھمکی یا جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929134/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D9%84%D8%AD-%D8%A7%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%AC-%DB%81%D8%B1-%D9%82%D8%B3%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%DA%BE%D9%85%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92 ایرانی مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت اور دھمکیوں کا جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ]-شائع شدہ از: 28 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | بیان کے آخر میں کہا گیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقتور مسلح افواج اپنے تمام وسائل اور مکمل تیاری کے ساتھ اپنے تمام تجربات اور جدید دفاعی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملک کی سرحدوں کے دفاع اور تحفظ میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گی اور کسی بھی دھمکی یا جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929134/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D9%84%D8%AD-%D8%A7%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%AC-%DB%81%D8%B1-%D9%82%D8%B3%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%DA%BE%D9%85%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92 ایرانی مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت اور دھمکیوں کا جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ]-شائع شدہ از: 28 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== مغربی اور مشرقی سرحدوں پر فوجی دستوں کی تعییناتی == | |||
ایرانی مسلح افواج نے ملک کی مغربی اور مشرقی سرحدوں پر سیکورٹی دستے تعییات کردیے ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی مسلح افواج نے سیکورٹی حالات کے پیش نظر مغربی اور مشرقی سرحدوں پر سیکورٹی دستے تعیینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ | |||
مسلح افواج کے رابطہ کار کمانڈر حبیب اللہ سیاری نے کہا کہ سرحدوں کی نگرانی کے لیے مختلف فوجی دستے مغربی اور مشرقی سرحدوں پر تعینات کیے جارہے ہیں۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ سرحدوں کی حفاظت سے نہ صرف غیر قانونی تجارت اور منشیات کی اسمگلنگ کو روکا جاسکے گا بلکہ اس سے ملک کی اندرونی سیکیورٹی بھی بہتر ہوگی۔ | |||
انہوں نے کہا کہ سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لیے دیواروں کی تعمیر کا منصوبہ بھی جاری ہے تاکہ غیر قانونی نقل و حرکت کو روکا جا سکے اور ملک کی مکمل سالمیت کو یقینی بنایا جا سکے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929304/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%BA%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B4%D8%B1%D9%82%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%D8%AD%D8%AF%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%AF%D8%B3%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%DB%8C%DB%8C%D9%86%D8%A7%D8%AA%DB%8C ایران، مغربی اور مشرقی سرحدوں پر فوجی دستوں کی تعییناتی]- شائع شدہ از: 3 جنوری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 جنوری 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |