4,933
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 170: | سطر 170: | ||
<ref>شیخ محسن نجفیؒ کی وفات سے ملت جعفریہ پاکستان اپنے محسن سے محروم ہو گئی، حمید شہریاری، [https://shianews.com.pk/with-the-death-of-sheikh-mohsin-najafi-the-nation-of-jafaria-pakistan-has-lost-its-mohsin-hameed-shahryari/ shianews.com.pk]</ref>۔ | <ref>شیخ محسن نجفیؒ کی وفات سے ملت جعفریہ پاکستان اپنے محسن سے محروم ہو گئی، حمید شہریاری، [https://shianews.com.pk/with-the-death-of-sheikh-mohsin-najafi-the-nation-of-jafaria-pakistan-has-lost-its-mohsin-hameed-shahryari/ shianews.com.pk]</ref>۔ | ||
== محسن ملت علمی، فکری، اجتماعی و ثقافتی میدان سمیت ہر جگہ بہترین سوچ اور رہنما حیثیت کے حامل تھے == | == محسن ملت علمی، فکری، اجتماعی و ثقافتی میدان سمیت ہر جگہ بہترین سوچ اور رہنما حیثیت کے حامل تھے == | ||
[[فائل: بررسی شیخ محسن نجفی.jpg|تصغیر|بائیں|]] | |||
[[سید ساجد علی نقوی]] نے کہا: محسنِ ملت ہر میدان میں ایک خاص سوچ کے حامل تھے۔ آپ نے دیکھا کہ [[ قرآن|تفسیرِ قرآن]] میں انہوں نے کس طرح ایک بہترین تفسیر پیش کرنے کا حق ادا کیا اور اسی طرح ملی میدان میں ان کا رول بہت ہی اہم تھا۔ ہم ان کے جانے سے بہت بڑا خلا محسوس کر رہے ہیں۔ | [[سید ساجد علی نقوی]] نے کہا: محسنِ ملت ہر میدان میں ایک خاص سوچ کے حامل تھے۔ آپ نے دیکھا کہ [[ قرآن|تفسیرِ قرآن]] میں انہوں نے کس طرح ایک بہترین تفسیر پیش کرنے کا حق ادا کیا اور اسی طرح ملی میدان میں ان کا رول بہت ہی اہم تھا۔ ہم ان کے جانے سے بہت بڑا خلا محسوس کر رہے ہیں۔ | ||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقدہ مفسرِ قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی (رح) کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب کے دوران کہا: ہمارے مرحوم بزرگوار ایک صاحب ویژن اور صاحب نظریہ شخصیت تھے اور اسلام اور تشیع کی تاریخ میں موڑ انہوں نے ہمیں ایک اہم روشناس کرایا۔ | حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقدہ مفسرِ قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی (رح) کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب کے دوران کہا: ہمارے مرحوم بزرگوار ایک صاحب ویژن اور صاحب نظریہ شخصیت تھے اور اسلام اور تشیع کی تاریخ میں موڑ انہوں نے ہمیں ایک اہم روشناس کرایا۔ | ||
سطر 183: | سطر 184: | ||
قابل ذکر ہے کہ محسن ملت مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی پہلی برسی 26 جمادی الثانی 1446 ہجری قمری بمطابق 29 دسمبر 2024ء بروز اتوار بوقت 2:30 بجے سہ پہر جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کے علاوہ [[سید ریاض حسین نجفی|آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی]]، آیت اللہ سید باقر مصباح، [[راجہ ناصر عباس جعفری|علامہ راجہ ناصر عباس جعفری]]، علامہ شیخ شفا نجفی، علامہ شیخ محمد حسن جعفری، علامہ سید ارشاد حسین نقوی، مفتی گلزار نعیمی، علی جواد جنرل سیکرٹری ورلڈ فیڈریشن، شیخ غلام محمد سلیم، عتبہ حسینیہ سے شیخ احمد العاملی، علامہ سید جواد الخوئی نجف اشرف، غلام علی ورجی سمیت مختلف علماء و فضلاء نے شرکت کی<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405897/%D9%85%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%85%D9%84%D8%AA-%D8%B9%D9%84%D9%85%DB%8C-%D9%81%DA%A9%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D8%AC%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C-%D9%88-%D8%AB%D9%82%D8%A7%D9%81%D8%AA%DB%8C-%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D9%85%DB%8C%D8%AA-%DB%81%D8%B1-%D8%AC%DA%AF%DB%81-%D8%A8%DB%81%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86 محسن ملت علمی، فکری، اجتماعی و ثقافتی میدان سمیت ہر جگہ بہترین سوچ اور رہنما حیثیت کے حامل تھے]- شائع شدہ از: 31 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 31دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | قابل ذکر ہے کہ محسن ملت مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی پہلی برسی 26 جمادی الثانی 1446 ہجری قمری بمطابق 29 دسمبر 2024ء بروز اتوار بوقت 2:30 بجے سہ پہر جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کے علاوہ [[سید ریاض حسین نجفی|آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی]]، آیت اللہ سید باقر مصباح، [[راجہ ناصر عباس جعفری|علامہ راجہ ناصر عباس جعفری]]، علامہ شیخ شفا نجفی، علامہ شیخ محمد حسن جعفری، علامہ سید ارشاد حسین نقوی، مفتی گلزار نعیمی، علی جواد جنرل سیکرٹری ورلڈ فیڈریشن، شیخ غلام محمد سلیم، عتبہ حسینیہ سے شیخ احمد العاملی، علامہ سید جواد الخوئی نجف اشرف، غلام علی ورجی سمیت مختلف علماء و فضلاء نے شرکت کی<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405897/%D9%85%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%85%D9%84%D8%AA-%D8%B9%D9%84%D9%85%DB%8C-%D9%81%DA%A9%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D8%AC%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C-%D9%88-%D8%AB%D9%82%D8%A7%D9%81%D8%AA%DB%8C-%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D9%85%DB%8C%D8%AA-%DB%81%D8%B1-%D8%AC%DA%AF%DB%81-%D8%A8%DB%81%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86 محسن ملت علمی، فکری، اجتماعی و ثقافتی میدان سمیت ہر جگہ بہترین سوچ اور رہنما حیثیت کے حامل تھے]- شائع شدہ از: 31 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 31دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |