Jump to content

"سید شہنشاہ حسین نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Mahdipor نے صفحہ مسودہ:سید شہنشاہ حسین نقوی کو سید شہنشاہ حسین نقوی کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 98: سطر 98:
سید نقوی  نے کہا کہ علامہ اقبال لاہوری اور امام خمینی (رح) عالم اسلام کی دو تکمیلی ہستیاں ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے درمیان ایمان اور اتحاد کو مضبوط کیا،
سید نقوی  نے کہا کہ علامہ اقبال لاہوری اور امام خمینی (رح) عالم اسلام کی دو تکمیلی ہستیاں ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے درمیان ایمان اور اتحاد کو مضبوط کیا،
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام  خمینی کی ایک اور نمایاں خصوصیت ان کا اخلاص اور دیانت داری تهی، کہا: انہوں نے تمام معاملات میں خدا کو دیکھا۔ وہ ترقی پسند شخصیت کے مالک تھے اور خواتین کی تعریف کرتے تھے، امام کی نظر میں یہ ان کی مائیں اور ان کے پاکیزہ بچے تھے جنہوں نے انقلاب کو اس فتح تک پہنچایا <ref>[https://karachi.mfa.ir/ur/NewsView/682444/کسی مسلمان قوم کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا حق نہیں]-karachi.mfa.ir- 1401ش-  3 خرداد اخذ شدہ بہ تاریخ: 30جون 2024ء۔</ref>۔

== پارہ چنار، فرقہ واریت نہیں، چند عناصر کی شرپسندی کا مسئلہ ==
سید شہنشاہ حسین نقوی نے واضح کیا کہ [[پاراچنار]] میں فرقہ واریت کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، بلکہ یہ معاملہ عقل سے عاری چند شرپسند عناصر کو قابو میں لانے کا ہے۔ [[اہل السنۃ والجماعت|اہلسنت]] ہمارے دست و بازو ہیں اور امن معاہدے پر فوری طور پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لاہور/ پارہ چنار کے مظلومین کی حمایت میں لاہور میں جاری احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ جب تک پارہ چنار میں دھرنا جاری رہے گا، ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ابھی چند شہروں میں دھرنے ہو رہے ہیں، لیکن اپنے حقوق کی بحالی کے لیے پورے ملک میں عوام سڑکوں پر نکلے گی۔ پورا پاکستان تیار رہے۔
علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے واضح کیا کہ پارہ چنار میں فرقہ واریت کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، بلکہ یہ معاملہ عقل سے عاری چند شرپسند عناصر کو قابو میں لانے کا ہے۔ اہلسنت ہمارے دست و بازو ہیں اور امن معاہدے پر فوری طور پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ لاہور میں میرے تصور سے بھی زیادہ افراد دھرنے میں شریک ہیں، جو عوامی شعور اور حمایت کی عکاسی کرتا ہے۔ جھنگ، ملتان، اور کراچی کے عوام کی شرکت قابل تحسین ہے۔
علامہ شہنشاہ نقوی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ قیادت اور اہم شخصیات کی حکمت عملی کے تحت دھرنوں میں شریک رہیں اور ان کی ہدایات پر عمل کریں۔انہوں نے کہا کہ جب تک پارہ چنار میں امن قائم نہیں ہوتا، احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری رہیں گے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405914/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%DB%81-%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D9%81%D8%B1%D9%82%DB%81-%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AA-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D8%B9%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%B1%D9%BE%D8%B3%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81 پارہ چنار: فرقہ واریت نہیں، چند عناصر کی شرپسندی کا مسئلہ، علامہ شہنشاہ نقوی]- شائع شدہ از: 31 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 31 دسمبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}