4,921
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
}} | }} | ||
'''قاسم سلیمانی'''، ایران کی قدس برگیڈ کے کمانڈر، جنہوں نے مزاحمتی محاذ کی سرگرمیوں کو مضبوط کرنے اور وسعت دینے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ وہ [[عراق]] کی طرف سے [[ایران]] کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں مختلف کارروائیوں جیسے والفجر 8، کربلا 1 اور کربلا 5 میں موجود تھے۔ شہید سلیمانی نے | '''قاسم سلیمانی'''، ایران کی قدس برگیڈ کے کمانڈر، جنہوں نے مزاحمتی محاذ کی سرگرمیوں کو مضبوط کرنے اور وسعت دینے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ وہ [[عراق]] کی طرف سے [[ایران]] کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں مختلف کارروائیوں جیسے والفجر 8، کربلا 1 اور کربلا 5 میں موجود تھے۔ شہید سلیمانی نے [[مقاومتی بلاک]] گروپوں جیسے النجیاء موومنٹ، کتائب حزب اللہ اور زینبون و فاطمیون اور ایران اور [[شام]] کے کچھ جوانوں پر مشتمل ایک عوامی رضاکار فورس تشکیل دی اور شام و عراق میں داعش کے ظہور کےبعد سپاہ قدس کے کمانڈر کی حیثیت سے ان ملکوں میں حاضر ہوکر عوامی رضاکار فورس کو منظم کرکے داعش کا مقابلہ کیا۔ 30 نومبر 2016 کو [[سید علی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] کے نام ایک خط میں، انہوں نے دہشت گرد گروہ داعش کی حکومت کے باضابطہ خاتمے کا اعلان کیا۔ انہوں نے عرب اور غیر عرب اور مختلف قبائل کے ساتھ [[شیعہ]] و سنی اور اسلامی فرقوں کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کی۔ | ||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
شہید قاسم سلیمانی 20 مارچ 1335 ہجری کو کرمان کےشہر رابر، قنات ملک نامی گاؤں میں پیدا ہوۓ۔ جب آپ اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کرمان گئے تو آپ کی عمر 11 سال سے زیادہ نہیں تھی۔ ڈپلومہ حاصل کرنے کے بعد، آپ نے تعمیراتی کارکن کے طور پر کام کیا اور بعد میں کرمان کے محکمۂ آب میں بطورملازم اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ | شہید قاسم سلیمانی 20 مارچ 1335 ہجری کو کرمان کےشہر رابر، قنات ملک نامی گاؤں میں پیدا ہوۓ۔ جب آپ اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کرمان گئے تو آپ کی عمر 11 سال سے زیادہ نہیں تھی۔ ڈپلومہ حاصل کرنے کے بعد، آپ نے تعمیراتی کارکن کے طور پر کام کیا اور بعد میں کرمان کے محکمۂ آب میں بطورملازم اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ |