Jump to content

"اسماعیل ہنیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: Manual revert
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 128: سطر 128:

تحریک کے سربراہ شہید مجاہد اسماعیل ھنیہ کے بھائی ایران کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے بعد تہران میں ان کی رہائش گاہ پر صیہونیوں کے غدارانہ حملے کی وجہ سے انتقال کر گئے<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/986226/%D8%B4%D9%87%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C%D9%84-%D9%87%D9%86%DB%8C%D9%87-%D8%AF%D8%B1-%D8%AA%D9%87%D8%B1%D8%A7%D9%86-%E2%80%8C%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%87-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%D شهادت اسماعیل هنیه در تهران (تہران میں اسماعیل ھنیہ کی شہادت)]-asriran.com(فارسی زبان)-شائع شدہ از:31 جولائی 2024ء-اخذ شده به تاریخ:31 جولائی 2024ء ۔</ref>

== اسرائیلی میڈیا کا اسماعیل ہنیہ کے قتل سے متعلق نیا دعوی! ==
اسرائیلی میڈیا ذرائع کی جانب سے تہران میں حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تل ابیب رجیم کے ہاتھوں قتل کے حوالے سے نیا دعوی سامنے آیا ہے۔
مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی حکومت کے چینل 12 نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی فوج کے نگران ادارے نے تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بارے میں نئی معلومات جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
مذکورہ چینل کی جانب سے دعویٰ کی گئی تحقیقات کے مطابق، اسماعیل ہنیہ کو تہران میں شہادت کی جگہ پر کئی بار دیکھا گیا۔
مبینہ تحقیقات کے مطابق موساد نے ہنیہ کو اس کے کمرے میں رکھے ہوئے بم کے ذریعے قتل کیا۔ مزید دعویٰ کیا گیا کہ بم نئے ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری سے قبل ہنیہ کے کمرے میں رکھا گیا تھا۔ تاہم قتل کی رات ان کے کمرے میں وینٹیلیشن کا نظام خراب ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے آپریشن منسوخ ہو سکتا تھا، لیکن ایرانیوں نے اسے ٹھیک کر دیا۔
واضح رہے کہ اسماعیل ہنیہ اور ان کے ایک محافظ کو 31 جولائی کو تہران میں ان کی رہائش گاہ کو نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا تھا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929167/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C%D9%84-%DB%81%D9%86%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82-%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%AF%D8%B9%D9%88%DB%8C اسرائیلی میڈیا کا اسماعیل ہنیہ کے قتل سے متعلق نیا دعوی!]-شائع شدہ از: 29 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 دسمبر 2024ء-</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==