4,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 467: | سطر 467: | ||
لبنان کی سرحد پر ہزاروں شامی بے گھر اور جلا وطن و بے پناہ افراد پڑے ہوئے ہیں، جن میں خواتین، بچے، اور بزرگ شامل ہیں۔ یہ لوگ کھلے آسمان تلے شدید سردی میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جبکہ مزید نقل مکانی کے امکانات محدود ہیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405720/%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D9%86%D8%B4%DB%8C%D9%86-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A8%DB%92-%DA%AF%DA%BE%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%B4%DA%A9%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA شام کے شیعہ نشین علاقوں پر حملے اور بے گھر افراد کی مشکلات میں اضافہ]- شائع شدہ از: 24 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | لبنان کی سرحد پر ہزاروں شامی بے گھر اور جلا وطن و بے پناہ افراد پڑے ہوئے ہیں، جن میں خواتین، بچے، اور بزرگ شامل ہیں۔ یہ لوگ کھلے آسمان تلے شدید سردی میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جبکہ مزید نقل مکانی کے امکانات محدود ہیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405720/%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D9%86%D8%B4%DB%8C%D9%86-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A8%DB%92-%DA%AF%DA%BE%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%B4%DA%A9%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA شام کے شیعہ نشین علاقوں پر حملے اور بے گھر افراد کی مشکلات میں اضافہ]- شائع شدہ از: 24 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== شام میں شیعہ مقدس مقامات پر تکفیریوں کے حملوں کے بعد دنیا بھر سے غم و غصہ کا اظہار == | |||
دنیابھر کے مذہبی کارکنان، بلاگرز اور مبصرین نے حلب، شام میں حرم رأٔس الحسین اور محسن بن حسین (علیہما السلام) کے مزار کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، دنیابھر کے مذہبی کارکنان، بلاگرز اور مبصرین نے حلب، شام میں حرم رأس الحسین اور محسن بن حسین (علیہما السلام) کے مزار کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ مقدس مقامات شدید طور پر نقصان کا شکار ہوئے ہیں۔ | |||
جس کے نتیجے میں شیعہ برادری میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ واقعات بعض علاقوں میں ان مقدس مقامات کے مستقبل کے بارے میں بھی تشویش کا موجب بن رہے ہیں جو مسلح تکفیری گروہوں کے کنٹرول میں ہیں۔ | |||
ان مطالبات میں کہا گیا ہے کہ شام میں موجود تمام مقدس مقامات کی نگرانی شیعوں کے حوالے کی جائے تاکہ ان کی بہتر حفاظت ممکن ہو سکے۔ ان فعال اراکین نے عراقی حکومت سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ بین الاقوامی معاہدوں کے ذریعے ایسی ماہر فورسز کو تعینات کرے جو ان مقامات کی حفاظت کر سکیں۔ | |||
رپورٹ کے مطابق ان اقدامات کے سنگین نتائج کے حوالے سے خبردار کیا گیا ہے کہ ایسے اشتعال انگیز اقدامات وسیع پیمانے پر غصے اور عدم استحکام کا باعث بن سکتے ہیں۔ | |||
ان افراد نے متاثرہ مقدس مقامات کی فوری بحالی اور شام میں تمام مذہبی مقامات کے لیے مستقل حفاظتی اقدامات کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ | |||
قابل ذکر ہے کہ ایک واضح پیغام شام کی "عارضی حکومت" کو بھیجا گیا ہے، جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مذہبی آزادیوں کے تحفظ اور مقدس مقامات کی حفاظت کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405804/%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D9%85%D9%82%D8%AF%D8%B3-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DA%A9%D9%81%DB%8C%D8%B1%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%85%D9%84%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%D8%B1 شام میں شیعہ مقدس مقامات پر تکفیریوں کے حملوں کے بعد دنیا بھر سے غم و غصہ کا اظہار]- شائع شدہ از: 28 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 دسمبر 2024ء</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |