Jump to content

"حضرت عیسی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 27: سطر 27:

کیونکہ انکی کوئی اولاد نہیں ہے اور نہ ہی انکا کوئی مزار یا مقبرہ ہے۔ اگر نبی مکرم اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور قرآن کریم کی جانب سے حضرت عیسی علیہ السلام کی تائید نہ ہوتی تو منکر افراد بہت آسانی سے انکے وجود کا انکار کرسکتے تھے۔ قرآن اور اہلبیت علیھم السلام کی احادیث میں حضرت عیسی علیہ السلام کو اچھے الفاظ میں یاد کیا گیا ہے۔  

== حضرت عیسی روایات میں ==
"تحف العقول" ایک انتہائی باارزش اورعلمی کتاب ہے جو پانچویں ھجری قمری میں علی بن شعبہ کی جانب سے لکھی گئی ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں [[حضرت  محمد  صلی  اللہ  علیہ  و آلہ  و سلم|رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] اور چودہ معصومین علیھم السلام کی احادیث کو جمع کیا ہے۔ اسی طرح اس کتاب کے آخر میں حضرت موسی علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام کی کچھ مناجات بھی ذکر کی گئی ہیں۔ ہم اس کتاب میں سے حضرت عیسی علیہ السلام کے ساتھ خدا کی گفتگو کے کچھ حصے قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔

سطر 35: سطر 35:

اے عیسی، میری یاد کو زبان سے زندہ رکھو اور میری محبت کو دل میں ڈالے رکھو۔

اے عیسی، غفلت کے وقت ہوشیار رہو اورحکمت سے کام لو۔

اے عیسی، تم دوسروں کے سامنے مسئول ہو، کمزور افراد پر رحم کرو، جس طرح میں تم پر رحم کرتا ہوں اور یتیم پرغضب نہ کرنا اور اسے خود سے دور نہ کرنا۔

اے عیسی، کمزور کا خیال رکھو، اور اپنے چہرے کو آسمان کی جانب کرکے مجھ سے دعا کیا کرو، میں تمہارے قریب ہوں"۔

خداوند عالم حضرت عیسی علیہ السلام سے فرماتا ہے کہ میں تمہیں سرورانبیاء اور اپنے حبیب "احمد" کی بشارت دیتا ہوں جو سرخ بالوں والے اونٹ کا مالک ہو گا، اسکا چہرہ نورانی ہو گا، وہ پاکدل، دشمنوں پر سختی کرنے والا اور شجاع اور دلیر ہو گا۔ وہ انتہائی باحیا اورعظیم شخصیت کا مالک ہو گا۔ وہ دنیا والوں کیلئے رحمت ہو گا اور بنی آدم کا سرور ہوگا۔ وہ اپنے سے پہلے افراد میں سب سے افضل اور مسلمانوں میں میرا قریب ترین شخص ہو گا۔ وہ ایسا عرب باشندہ ہو گا جو اُمّی ہو گا، میرے دین کے مطابق فیصلہ کرے گا اور میری اطاعت میں صبر اور بردباری سے کام لے گا۔  