Jump to content

"حشد الشعبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 165: سطر 165:

عراقی رہنماؤں کا خیال ہے کہ حشد الشعبی نے امریکہ کے "داعش منصوبے" کو ناکامی سے دوچار کیا ہے، لہٰذا امریکہ حشد الشعبی سے انتقام لے رہا ہے۔ یاد رہے امریکی محکمہ خزانہ نے جمعے کے دن حشد الشعبی کے چار کمانڈروں کے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔ اس سے پہلے امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا تھا کہ اس نے بحرین، کویت، عمان، قطر، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے تعاون سے ایران اور مزاحمتی بلاک سے وابستہ پچیس اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کی ہیں<ref>[https://www.islamtimes.com/ur/article/831450/%D8%B3%D9%BE%D8%A7%DB%81-%D9%BE%D8%A7%D8%B3%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%D8%AD%D8%B4%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D8%B9%D8%A8%DB%8C سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بعد حشد الشعبی]-islamtimes.com/ur/article- شائع شدہ از: 8 دسمبر 2019ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 دسمبر 2024ء۔</ref>۔

== حشد الشعبی کے خاتمے کا مطالبہ دہشت گرد گروہوں کی واپسی کو یقینی بنانے کی کوشش ہے ==
عراق کے ممتاز عالم دین اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استاد، آیت اللہ شیخ حسن جواہری نے ایک پیغام میں حشد الشعبی کو ختم کرنے کے مطالبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے عراق کے دفاعی نظام کا ایک ضروری حصہ قرار دیا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے ممتاز عالم دین اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استاد، آیت اللہ شیخ حسن جواہری نے ایک پیغام میں حشد الشعبی کو ختم کرنے کے مطالبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے عراق کے دفاعی نظام کا ایک ضروری حصہ قرار دیا۔
آیت اللہ جواہری نے اپنے بیان میں کہا کہ "حشد الشعبی عراق کی مسلح افواج کے تحت ایک سرکاری اور قانونی تنظیم بن چکی ہے۔" انہوں نے مزید کہا کہ الحشد الشعبی کے خاتمے کا مطالبہ دراصل داعش جیسے دہشت گرد گروہوں کی واپسی کو یقینی بنانے کی ایک کوشش ہے، جو کسی صورت قابل قبول نہیں۔
انہوں نے وضاحت کی کہ الحشد الشعبی کا وجود نہ صرف عراق کی داخلی سلامتی کے تحفظ کے لیے اہم ہے بلکہ یہ تنظیم بیرونی مداخلت اور بین الاقوامی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے بھی ایک مضبوط دیوار ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر الحشد الشعبی کو تحلیل کیا گیا تو یہ عراق کی خودمختاری اور سلامتی کے لیے سنگین خطرات کا باعث بنے گا۔
آیت اللہ جواہری نے یہ بھی بتایا کہ الحشد الشعبی کے خاتمے کی تجویز بین الاقوامی اداروں کی جانب سے پیش کی گئی ہے، جو عراق کے داخلی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تنظیم ان قوتوں کے راستے میں رکاوٹ ہے جو عراق کے وسائل پر قبضہ جمانا چاہتی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ اس کے خاتمے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
اپنے بیان کے آخر میں انہوں نے زور دے کر کہا کہ الحشد الشعبی "عراق کے حکومتی نظام کا لازمی حصہ" ہے، اور ملک میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اس کی حمایت اور تقویت ضروری ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405632/%D8%AD%D8%B4%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D8%B9%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D8%A7%D8%AA%D9%85%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%DB%81-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF-%DA%AF%D8%B1%D9%88%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%A7%D9%BE%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%DB%8C%D9%82%DB%8C%D9%86%DB%8C حشد الشعبی کے خاتمے کا مطالبہ دہشت گرد گروہوں کی واپسی کو یقینی بنانے کی کوشش ہے]- شائع شدہ از: 21 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 دسمبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:عراق]]
[[زمرہ:عراق]]