Jump to content

"ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,296 بائٹ کا اضافہ ،  24 دسمبر 2024ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 604: سطر 604:
انہوں نے کہا کہ لوگوں کے آپریشن وعدہ صادق 3 کے حوالے سے سوالات ہیں جن کے جواب میں یہ بتانا ضروری ہے کہ سپاہ نے ہمیشہ اپنے وعدوں کو پورا کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں کے آپریشن وعدہ صادق 3 کے حوالے سے سوالات ہیں جن کے جواب میں یہ بتانا ضروری ہے کہ سپاہ نے ہمیشہ اپنے وعدوں کو پورا کیا ہے۔
جنرل فدوی نے زور دے کر کہا کہ آج سب کو معلوم ہونا چاہئے کہ آپریشن وعدہ صادق 3 اپنے خاص وقت اور مناسب مقام پر ضرور انجام پائے گا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928892/%D8%A2%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D9%86-%D9%88%D8%B9%D8%AF%DB%81-%D8%B5%D8%A7%D8%AF%D9%82-3-%D8%B6%D8%B1%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%AC%D8%A7%D9%85-%D9%BE%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%D9%81%D8%AF%D9%88%DB%8C آپریشن وعدہ صادق 3 ضرور انجام پائے گا، جنرل فدوی]- شائع شدہ از: 18 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 دسمبر 2024ء۔</ref>۔

== شام میں ایران کے کردار کے خاتمے کا خیال درست نہیں ==
ایران کے ایک سیاسی مبصر کا کہنا ہے کہ شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ایران کا کردار ختم نہیں ہوا ہے۔
مہر نیوز کے مطابق، ایران کے سیاسی تجزیہ کار صباح زنگنہ کا کہنا ہے کہ شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ایران کا کردار ختم نہیں ہوا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران شام کی پڑوسی حکومتوں کو زوال سے روکنے کے لئے اس ملک میں موجود تھا۔
صباح زنگنہ نے کہا کہ شام پر قابض [[ہیئت تحریر الشام|تحریر الشام]] 30 مختلف جتھوں پر مشتمل ایک گروہ ہے جو ایک پیج پر نہیں ہیں اور ان میں سے ہر ایک اپنے خاص ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شام پر قابض مسلح گروہوں کے اختلاف کو دیکھتے ہوئے، امریکہ کو ملک کے سیاسی ڈھانچے پر اثر انداز ہونے میں چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکومت نے دمشق پر تکفیری دہشت گردوں کے قبضے اور ملک میں جاری افراتفری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مزید زمینوں پر قبضہ جمانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جو کہ اس ملک کے خلاف صیہونی امریکی ایجنڈے کا حصہ ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929027/%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D8%A7%D8%AA%D9%85%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84-%D8%AF%D8%B1%D8%B3%D8%AA-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%8C%D9%86%D8%A6%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C شام میں ایران کے کردار کے خاتمے کا خیال درست نہیں، سینئر ایرانی مبصر]- شائع شدہ از: 23 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 دسمبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}