Jump to content

"گلزار نعیمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,097 بائٹ کا اضافہ ،  اتوار بوقت 16:39
سطر 68: سطر 68:
مفتی گلزار نعیمی نے فلسطینی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری فلسطین کے ساتھ ہے۔ ہم ہمیشہ فلسطین کاز کی حمایت کرتے رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

فلسطینی رہنماؤں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہم قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے پاکستان میں ہیں اور پاکستان کے عوام کے فلسطین کے ساتھ لگاؤ اور عقیدت قابل تعریف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ جد وجہد اور تعاون سے جلد ہی فلسطین آزاد ہو گا اور ہم سب فلسطین میں [[بیت المقدس|القدس شریف]] میں [[نماز]] ادا کریں گے۔ تقریب کے اختتام پر فلسطینی وفد نے تمام مہمانوں کو فلسطینی اسکارف کا تحفہ بھی پیش کیا<ref>[https://roznamaquds.com/palestine/palestinian-leaders-meeting-with-mufti-gulzar-naimi-at-jamia-naimiyyah/ فلسطینی رہنماؤں کی جامعہ نعیمیہ میں مفتی گلزار نعیمی سے ملاقات]-شائع شدہ از: 22 جولائی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء۔</ref>۔

== قرآن کی بے حرمتی امت مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ ==
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے) جماعت اہل حرم پاکستان کے سربراہ وملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر مفتی گلزار احمد نعیمی نے سویڈن میں۔۔۔
قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے افسوس ناک واقعہ کو امت مسلمہ کے لئے لمحہ فکریہ قرار د دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے عالمی سطح پرقانون سازی کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جامعہ نعیمہ میں اجتماع سے خطاب اور ملاقات کے لئے آئے ہوئے جیدعلما کے وفدسے گفتگوکرتے ہوئے کیا، وفد مفتی غلام جیلانی،علامہ ڈاکٹر شیر محمد سیالوی، مفتی فیضان المصطفی اور علامہ مفتی شہباز احمد ضیائی اوردیگر علما پر مشتمل تھا۔

== پاکستان کو اچھی قیادت مل گئی تو یہ دنیا کا بہترین ملک بن جائیگا ==