4,451
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
مفتی گلزار احمد نعیمی نے مزید کہا ٹرمپ ازم دنیا میں فساد کی جڑ ہے، مسلمانوں کیخلاف ہر سازش کے پیچھے یہودیوں کا ہاتھ ہے، اہل حق امریکہ کی استعماریت اور سامراجیت کی مزاحمت کریں گے، دینی طبقے کی قوت مزاحمت ختم کرنے کیلئے مختلف طریقے استعمال کئے جا رہے ہیں، دینی طبقہ وقتی مفادات کو چھوڑ کر حفاظت دین کیلئے حکمت و تدبر کیساتھ موثر حکمت عملی تیار کرے۔ اقوام متحدہ میں طاقتور ممالک کی ویٹو پاور مسلمانوں کے مسائل کے حل میں بڑی رکاوٹ ہے، مسلم ممالک اپنی اسلامی اقوام متحدہ بنائیں، پوری دنیا میں مسلمانوں کا لہو پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے، مسلم ممالک کے باہمی جھگڑوں کی وجہ سے مسئلہ فلسطین و کشمیر حل نہیں ہو رہا، قبلہ اوّل کی آزادی کیلئے اسلامی ممالک کا اتحاد ضروری ہے<ref>[https://shiite.news/ur/?p=580770 مسلم حکمران سامراج کے سامنے امام حسینؑ کے انکار کی طرح ڈٹ جائیں، مفتی گلزار احمد نعیمی]-شائع شدہ از: 5 مارچ 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء | مفتی گلزار احمد نعیمی نے مزید کہا ٹرمپ ازم دنیا میں فساد کی جڑ ہے، مسلمانوں کیخلاف ہر سازش کے پیچھے یہودیوں کا ہاتھ ہے، اہل حق امریکہ کی استعماریت اور سامراجیت کی مزاحمت کریں گے، دینی طبقے کی قوت مزاحمت ختم کرنے کیلئے مختلف طریقے استعمال کئے جا رہے ہیں، دینی طبقہ وقتی مفادات کو چھوڑ کر حفاظت دین کیلئے حکمت و تدبر کیساتھ موثر حکمت عملی تیار کرے۔ اقوام متحدہ میں طاقتور ممالک کی ویٹو پاور مسلمانوں کے مسائل کے حل میں بڑی رکاوٹ ہے، مسلم ممالک اپنی اسلامی اقوام متحدہ بنائیں، پوری دنیا میں مسلمانوں کا لہو پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے، مسلم ممالک کے باہمی جھگڑوں کی وجہ سے مسئلہ فلسطین و کشمیر حل نہیں ہو رہا، قبلہ اوّل کی آزادی کیلئے اسلامی ممالک کا اتحاد ضروری ہے<ref>[https://shiite.news/ur/?p=580770 مسلم حکمران سامراج کے سامنے امام حسینؑ کے انکار کی طرح ڈٹ جائیں، مفتی گلزار احمد نعیمی]-شائع شدہ از: 5 مارچ 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء | ||
</ref>۔ | </ref>۔ | ||
== شام کی صورتحال پر خصوصی انٹرویو == | |||
اپنے خصوصی انٹرویو میں جماعت اہل حرم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شام میں سنیوں نے نہیں انتہاء پسندوں نے قبضہ کیا ہے، جن کا اہل سنت سے کوئی تعلق نہیں ہے، اہل سنت کو بھی اس پر خوش نہیں ہونا چاہیئے، شام اسرائیل کی کالونی بن گیا ہے، جس میں ترک سمیت عرب ممالک کا خیانت پر مبنی کردار واضح ہے۔ | |||
متعلقہ فائیلیں | |||
شیخ الحدیث مفتی گلزار احمد نعیمی پنجاب کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بارہ سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ وہ مفتی اعظم پاکستان مفتی حسن نعیمی اور ڈاکٹر سرفراز نعیمی شہید کے شاگرد خاص ہیں۔ انہوں نے جامعہ نعیمیہ لاہور میں تعلیم کے دوران درس نظامی مکمل کیا، علاوہ ازیں مفتی صاحب نے پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹرز بھی کیا۔ مفتی گلزار احمد نعیمی صاحب نے شہید سرفراز احمد نعیمی کے حکم پر 2002ء میں اسلام آباد میں جامعہ نعیمیہ کی بنیاد رکھی۔ اب تک وہ ہزاروں طلباء کو قرآن و سنت کی تعلیم سے آراستہ کرچکے ہیں۔ مفتی صاحب اتحاد بین المسلین کے حوالے سے اپنے نظریات کیلئے کافی شہرت رکھتے ہیں۔ انہوں نے متعدد ممالک کے علمی دورہ جات کئے، جن میں ایران اور اردن قابل ذکر ہیں۔ مفتی صاحب ملک کے معروف ٹی وی چینلز پر کئی ایک علمی مذاکروں میں شرکت کرچکے ہیں۔ وہ اہلسنت و الجماعت کی ملک گیر تنظیم کے مرکزی عہدیدار بھی ہیں۔ اسلام ٹائمز نے شام کے سقوط پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ | |||
== اہل سنت اور تحفظ بنیاد اسلام بل == | == اہل سنت اور تحفظ بنیاد اسلام بل == | ||
آجکل پنجاب اسمبلی کے سپیکر جناب چوہدری پرویز الہی اسلام کو تحفظ دینے کے لیے بہت ہی متحرک ہیں۔اس سے قبل انہوں نے مندر کے حوالہ سےاپنی ہی حکومت کو ” بچانے” میں بھر پور کردار ادا کیا۔اس میں کوئی شک نہیں چوہدری برادران کا ملکی سیاست میں اہم کردار ہے اور انکے بزرگ چوہدری ظہور الہی مرحوم نے ملک میں مثبت سیاست کے فروغ اور تحفظ ختم نبوت کےلیے تاریخی کردار ادا کیا۔یہ دور تھا مجاہد ملت مولنا عبدالستار خان نیازی ،علامہ شاہ احمد نورانی ، مفتی محمود اور چوہدری ظہور الہی ودیگر اکابرین پاکستان کا۔ | آجکل پنجاب اسمبلی کے سپیکر جناب چوہدری پرویز الہی اسلام کو تحفظ دینے کے لیے بہت ہی متحرک ہیں۔اس سے قبل انہوں نے مندر کے حوالہ سےاپنی ہی حکومت کو ” بچانے” میں بھر پور کردار ادا کیا۔اس میں کوئی شک نہیں چوہدری برادران کا ملکی سیاست میں اہم کردار ہے اور انکے بزرگ چوہدری ظہور الہی مرحوم نے ملک میں مثبت سیاست کے فروغ اور تحفظ ختم نبوت کےلیے تاریخی کردار ادا کیا۔یہ دور تھا مجاہد ملت مولنا عبدالستار خان نیازی ،علامہ شاہ احمد نورانی ، مفتی محمود اور چوہدری ظہور الہی ودیگر اکابرین پاکستان کا۔ |