4,553
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←رقہ) |
||
سطر 81: | سطر 81: | ||
==== رقہ ==== | ==== رقہ ==== | ||
عمار یاسر اور اویس قرانی کی قبریں رقہ میں واقع ہیں۔ اس کے علاوہ اس علاقے میں جنگ صفین کے شہداء کی ایک بڑی تعداد مدفون ہے اور حالیہ برسوں میں ان کے لیے ایک مسجد کے ساتھ ایک عمارت بھی تعمیر کی گئی ہے۔ | عمار یاسر اور اویس قرانی کی قبریں رقہ میں واقع ہیں۔ اس کے علاوہ اس علاقے میں جنگ صفین کے شہداء کی ایک بڑی تعداد مدفون ہے اور حالیہ برسوں میں ان کے لیے ایک مسجد کے ساتھ ایک عمارت بھی تعمیر کی گئی ہے۔ | ||
یہ ان علاقوں میں متعدد شیعوں کے جمع ہونے کی سبب بنا ہے اور اس کے علاوہ اسلامی تعطیلات اور عاشورہ کے موقع پر وہاں شیعہ تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اس وقت اس علاقے میں سینکڑوں شیعہ آباد ہیں۔ "البوسرایا" قبیلہ اس علاقے میں رہتا تھا اور شیعہ مذہب کی پیروی کرتا تھا۔ اس قبیلے کے متعدد دانشور رقہ میں ثقافتی، تبلیغی اور سماجی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ | یہ ان علاقوں میں متعدد شیعوں کے جمع ہونے کی سبب بنا ہے اور اس کے علاوہ اسلامی تعطیلات اور عاشورہ کے موقع پر وہاں شیعہ تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ | ||
اس وقت اس علاقے میں سینکڑوں شیعہ آباد ہیں۔ "البوسرایا" قبیلہ اس علاقے میں رہتا تھا اور شیعہ مذہب کی پیروی کرتا تھا۔ اس قبیلے کے متعدد دانشور رقہ میں ثقافتی، تبلیغی اور سماجی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ | |||
شام کے دیگر شیعہ علاقوں میں شامل ہیں: "ادلب"، "حمص"، "دی زور"، "حطله"، "حسکہ"، "قامشلی" اور "درعا". | شام کے دیگر شیعہ علاقوں میں شامل ہیں: "ادلب"، "حمص"، "دی زور"، "حطله"، "حسکہ"، "قامشلی" اور "درعا". | ||
=== شام میں شیعوں کی آبادی === | |||
شام میں شیعوں کی صحیح تعداد کے بارے میں کوئی سرکاری اعداد و شمار موجود نہیں ہیں۔ لیکن کچھ رپورٹس کے مطابق 2006ء میں، علوی، اسماعیلی اور امامی شیعہ شامی آبادی کا 13% ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ شام کی 18 ملین آبادی میں سے دو ملین دو لاکھ افراد کا تعلق ان تین گروہوں سے ہے۔ | |||
== شام پر عالمی مسلط جنگ == | == شام پر عالمی مسلط جنگ == | ||
امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے عراق، شام اور لیبیا کے تیل اور پٹرول کے ذخایر کو بے دریغ لوٹا ۔ یہ سارا کھیل امریکی اور اسرائیلی مفادات کے لیے کھیلا گیا۔ عربوں اور مسلمانوں کی دولت سے خریدا ہوا اسلحہ عربوں اور مسلمانوں کے خلاف استعمال ہوا۔ بہار عرب کے نام پر قلعہ مقاومت (شام) کو مہندم کرنے لیے ملک شام پر عالمی جنگ مسلط ہوئی اور مقاومت کے گرد دائرہ تنگ تر کر دیا گیا۔ | امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے عراق، شام اور لیبیا کے تیل اور پٹرول کے ذخایر کو بے دریغ لوٹا ۔ یہ سارا کھیل امریکی اور اسرائیلی مفادات کے لیے کھیلا گیا۔ عربوں اور مسلمانوں کی دولت سے خریدا ہوا اسلحہ عربوں اور مسلمانوں کے خلاف استعمال ہوا۔ بہار عرب کے نام پر قلعہ مقاومت (شام) کو مہندم کرنے لیے ملک شام پر عالمی جنگ مسلط ہوئی اور مقاومت کے گرد دائرہ تنگ تر کر دیا گیا۔ |