Jump to content

"ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,779 بائٹ کا اضافہ ،  10 دسمبر 2024ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 588: سطر 588:
26 اکتوبر کو، اسرائیلی جنگی طیاروں نے عراق پر قابض امریکی فوج کے زیر کنٹرول فضائی حدود کا استعمال کرتے ہوئے ایران کی قومی خودمختاری کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی، جس میں ایک شہری سمیت مسلح افواج کے چار اہلکار شہید ہوئے۔  

ایران نے کہا ہے کہ وہ جارحیت کا جواب دینے کے لئے پرعزم ہے اور اپنے دفاعی حقوق سے دستبردار نہیں ہوگا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928128/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%86%DB%81-%D8%AA%D9%88%DA%91-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%81%D8%AF%D9%88%DB%8C ایران اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا، جنرل علی فدوی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از:14 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== ایران کمزور نہیں ہوا، صہیونی حکومت کی نابودی ہمارے ایجنڈے میں شامل ہے ==
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں کہا کہ ہم کمزور نہیں ہوئے، صہیونی حکومت کی نابودی کی پالیسی نہیں بدلی۔
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے آج ایرانی پارلیمنٹ کے غیر رسمی اجلاس میں شرکت کرکے شام کی تازہ ترین صورتحال پر بریفننگ دی۔
قومی اسمبلی کی سلامتی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی]] کے سربراہ نے پارلیمنٹ کے غیر علانیہ اجلاس میں واضح کیا کہ ایران کمزور نہیں ہوا اور اس کی طاقت میں کوئی کمی نہیں آئی۔
انہوں نے پارلیمنٹ کے اجلاس کی روداد بیان کرتے ہوئے کہا کہ جنرل حسین سلامی نے اجلاس کے دوران ملک اور خطے کے حالات پر اظہار خیال کیا۔ اس موقع پر پانچ اراکین اسمبلی نے بھی اپنی آراء پیش کیں۔
ترجمان کے مطابق جنرل سلامی نے اجلاس میں کہا کہ ایران کی طاقت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی اور صیہونی حکومت کا خاتمہ اب بھی ایران کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آج مزاحمت خودکفیل ہو چکی ہے۔ جنرل سلامی نے داعش کو شکست دینے میں شہید قاسم سلیمانی کی خدمات کو سراہتے ہوئے ہوئے کہا کہ شہید سلیمانی نے بہترین حکمت عملی کے ساتھ خطے میں امریکی ناپاک منصوبوں کو ناکام بنایا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928707/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D9%85%D8%B2%D9%88%D8%B1-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%AF%DB%8C-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%86%DA%88%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA ایران کمزور نہیں ہوا، صہیونی حکومت کی نابودی ہمارے ایجنڈے میں شامل ہے، جنرل سلامی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از:14 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 نومبر 2024ء۔</ref>۔</ref>.

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==