4,287
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 92: | سطر 92: | ||
آپ نے مزید کہا کہ حصول علم ہی کے نتیجہ میں ایک طالب علم سیاسیات، تحقیق اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|سنت رسولﷺ]] پر مبنی آداب معاشرت سیکھتا ہے۔ | آپ نے مزید کہا کہ حصول علم ہی کے نتیجہ میں ایک طالب علم سیاسیات، تحقیق اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|سنت رسولﷺ]] پر مبنی آداب معاشرت سیکھتا ہے۔ | ||
آپ نے تعلیم قرآن کو اتحاد کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا: ’’ا گر طلبہ قرآنی تعلیمات سے آگاہ ہوجائیں تو اس سے شیعہ اور سنی سمیت مختلف مسالک کے ماننے والے مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی پیدا ہوگی‘‘۔ | آپ نے تعلیم قرآن کو اتحاد کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا: ’’ا گر طلبہ قرآنی تعلیمات سے آگاہ ہوجائیں تو اس سے شیعہ اور سنی سمیت مختلف مسالک کے ماننے والے مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی پیدا ہوگی‘‘۔ | ||
== عمان کے مفتی اعظم کی اسرائیلی جیل سے فلسطینیوں کے فرار کی تحسی == | |||
سلطنت عمان کے مفتی اعظم احمد بن حمد الخلیلی نے کل منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ [[اسرائیل]] کی سخت سیکیورٹی والی جیل ’جلبوع‘ سے چھ فلسطینی قیدیوں کی سرنگ کے ذریعے فرار کی تحسین کرتے ہوئے ان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ | |||
ٹویٹر پرپوسٹ کردہ ایک بیان میں علامہ الخلیلی نے کہا کہ ہمیں ان فلسطینی قیدیوں کی تحسین کرنی چاہیے جنہوں نے خوفناک اسرائیلی عقوبت خانے سے فرار کی کامیاب کوشش کرکے اسرائیل کویہ پیغام دیا کہ اسیران اپنی رہائی کےلیے کچھ بھی کرسکتےہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ چھ فلسطینی اسیران کا فرار اللہ کی نصرت کا نتیجہ ہے۔ اللہ کی فتح اور نصرت قریب ہے اور ہم سب اس کی نصرت کے منتظر ہیں۔ | |||
خیال رہے کہ چھ ستمبر کوجنین شہر سے تعلق رکھنے والے چھ فلسطینیوں نے اسرائیل کی جلبوع جیل سے سرنگ کے ذریعے فرار کی کامیاب کوشش کی۔ اسرائیلی فوج انہیں تلاش کررہی ہے تاہم ابھی تک ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے<ref>[https://urdu.palinfo.com/2021/09/08/8368/ عمان کے مفتی اعظم کی اسرائیلی جیل سے فلسطینیوں کے فرار کی تحسین]- urdu.palinfo.com- شائع شدہ از: 8 ستمبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
=== آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی سے ملاقات === | === آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی سے ملاقات === | ||
عمان کے مفتی اعظم کی آیت اللہ جوادی آملی سے ملاقات گذشتہ روز عمان کے مفتی اعظم علامہ احمد بن حمد خلیلی نے ظہر کے وقت اسراء بین الاقوامی فاؤنڈیشن کے دفتر جا کر حضرت آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی سے ملاقات کی۔ | عمان کے مفتی اعظم کی آیت اللہ جوادی آملی سے ملاقات گذشتہ روز عمان کے مفتی اعظم علامہ احمد بن حمد خلیلی نے ظہر کے وقت اسراء بین الاقوامی فاؤنڈیشن کے دفتر جا کر حضرت آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی سے ملاقات کی۔ |