Jump to content

"بشار اسد" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,227 بائٹ کا اضافہ ،  1 دسمبر 2024ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: Manual revert
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28: سطر 28:

یاد رہے کہ گذشتہ دنوں شامی صوبے ادلب اور حلب میں تکفیری دہشت گردوں نے شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کرتے ہوئے وسیع رقبے پر قبضے کا دعوی کیا ہے۔ شام اور روس کی فضائیہ دہشت گردوں پر مسلسل حملے کررہی ہیں۔ اب تک 600 سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبریں موصول ہوئی ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928503/%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%A7%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%B4%DA%A9%D8%B3%D8%AA-%D8%AF%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D8%A8%D8%B4%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D8%AF شام اپنے اتحادیوں سے مل کر دہشت گردوں کو شکست دے گا، بشار الاسد]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 1ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1ستمبر 2024ء۔</ref>۔

== مقاومت کو شام کی پالیسی میں مرکزی حیثیت حاصل ہے ==
شام کے صدر بشار الاسد نے ایرانی عبوری وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ [[مقاومتی بلاک|مقاومت]] کو شام کی پالیسی میں اہم اور مرکزی حیثیت حاصل ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی عبوری وزیرخارجہ علی باقری کنی نے دمشق میں شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی اور [[فلسطین]] سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات کے دوران شام کے صدر نے کہا کہ قوموں کو استعماری طاقتوں کے خلاف اپنے وجود کا اظہار کرنا چاہئے ورنہ یہ طاقتیں کمزور اقوام کو نگل لیں گی۔
انہوں نے کہا مقاومت نے صہیونی حکومت کو شکست دے کر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔ مجاہدین کے سامنے شکست کے بعد صہیونی حکومت نے سویلین کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔
ملاقات کے دوران علی باقری کنی نے کہا کہ ایران اور شام کے تعلقات کی بنیادیں مضبوط ہیں اور دونوں ممالک خلوص نیت کے ساتھ ایک دوسرے کا ساتھ دے رہیں۔
علی باقری نے شام کے دو روزہ دورے کے دوران شامی وزیرخارجہ فیصل مقداد اور مقاومتی رہنماؤں کے ساتھ بھی ملاقاتیں کیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924509/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B1%DA%A9%D8%B2%DB%8C-%D8%AD%DB%8C%D8%AB%DB%8C%D8%AA-%D8%AD%D8%A7%D8%B5%D9%84-%DB%81%DB%92-%D8%A8%D8%B4%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D8%AF مقاومت کو شام کی پالیسی میں مرکزی حیثیت حاصل ہے، بشار الاسد]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 5 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1ستمبر 2024ء۔</ref>۔