Jump to content

"عبدالرزاق القسوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
'''ڈاکٹر عبدالرزاق قسوم''' الجزائر کے اسلامی  اور تعلیمی تحریکوں کے فعال رکن ، معروف [[اسلام]]ی اسکالر ، سنکڑوں مضامین ، تالیفات اور تصیفات کے مالک، جمعیه علمای الجزائریین کے موجوده صدر اور [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی]] کے رکن ہیں۔ وه عالمی مسلم علما بورڈ کے ممبر بھی ہیں۔ ان کو سلفی علما میں سے اعتدال پسند افراد میں شمار کیے جاتے ہیں۔

== پیدایش ==  
== پیدایش ==  
ڈاکٹر عبدالرزاق قسوم سنه 1933ء کو ایک مذهبی گھرانے میں،  الجزائر کے  المغیر  نامی شهر میں پیدا ہوئے، جو جنوب مشرقی الجزائر کے صوبہ ال اوید کے دارالحکومت سے ایک سو بیس کلومیٹر دور ہے۔ فصیح عربی  اور آزادی کے ماحول، ماں کے پاک صاف دودھ اور صحرا کی ہواؤں میں اس نے پرورش پائی ۔ ان کے والد عبدالله عالم دین تھے لیکن زراعت اور تجارت کے ذریعے گزر بسر کرتے تھے۔ ایک اچھی ماں جو صالح  اور نیک لوگوں سے محبت کرتی تھی، اس نے اپنے چھ بچوں کی پرورش کی  اور  بہت احتیاط سے نگرانی کی۔
ڈاکٹر عبدالرزاق قسوم سنه 1933ء کو ایک مذهبی گھرانے میں،  الجزائر کے  المغیر  نامی شهر میں پیدا ہوئے، جو جنوب مشرقی الجزائر کے صوبہ ال اوید کے دارالحکومت سے ایک سو بیس کلومیٹر دور ہے۔
فصیح عربی  اور آزادی کے ماحول، ماں کے پاک صاف دودھ اور صحرا کی ہواؤں میں اس نے پرورش پائی ۔ ان کے والد عبدالله عالم دین تھے لیکن زراعت اور تجارت کے ذریعے گزر بسر کرتے تھے۔ ایک اچھی ماں جو صالح  اور نیک لوگوں سے محبت کرتی تھی، اس نے اپنے چھ بچوں کی پرورش کی  اور  بہت احتیاط سے نگرانی کی۔
 
== تعلیم ==  
== تعلیم ==  
انهوں  نے اپنے آبائی شہر میں تعلیم حاصل کی، اور سب سے ممتاز اساتذہ کے زیر نگرانی  [[قرآن |قرآن پاک]] حفظ کیا۔انهوں نے حفظ قرآن کی تعلیم حمیده صحراوی اور عبدالله بوحنیک سے حاصل کی اور الشيخ لعروسي الحويدق، الشيخ محمد بن عبد الرحمن المسعدي سے عربی لغت کا علم حاصل کیا  جس نے ان کی فکری نشو ونما پر گهرا اثر چھوڑا۔ مسٹر بریٹ سے  فرانسیسی زبان کی تعلیم اور  اس کا ادب حاصل کیا۔  