6,669
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 585: | سطر 585: | ||
کیونکہ فرعون صرف اپنی قوم پر تسلط رکھتا تھا۔ بسیجی کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ اپنی توانائی اور صلاحیتوں کو کشف کرتا ہے۔ عالمی استکبار نے ماضی میں ایرانی قوم کی کئی مرتبہ بین الاقوامی سطح پر تحقیر کی۔ قاجار اور پہلوی دور میں ایران کی تحقیر کی گئی۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد امام خمینی نے بسیج تشکیل دے کر تحقیر کا سلسلہ روکنے کے لئے بڑا اقدام کیا۔ | کیونکہ فرعون صرف اپنی قوم پر تسلط رکھتا تھا۔ بسیجی کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ اپنی توانائی اور صلاحیتوں کو کشف کرتا ہے۔ عالمی استکبار نے ماضی میں ایرانی قوم کی کئی مرتبہ بین الاقوامی سطح پر تحقیر کی۔ قاجار اور پہلوی دور میں ایران کی تحقیر کی گئی۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد امام خمینی نے بسیج تشکیل دے کر تحقیر کا سلسلہ روکنے کے لئے بڑا اقدام کیا۔ | ||
انہوں نے کہا کہ آج دنیا کے جوان خود کو بند گلی میں محسوس کرتے ہیں۔ بسیجی اس ناامیدی کو خود پر حاوی ہونے نہیں دیتا ہے۔ بسیجی ذہنیت کا حامل جوان سلطہ طلب طاقتوں کے سامنے سرنڈر نہیں کرتا ہے بلکہ تمدن اسلامی کی جانب حرکت کرتا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928365/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%DB%81%DB%8C-%D8%AF%DB%8C%D8%B1-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%D8%A8%D8%B3%D9%8A%D8%AC%DB%8C-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92 بسیجی اللہ پر توکل اور خوداعتمادی کی وجہ سے دشمن کے سامنے مغلوب نہیں ہوتا ہے، رہبر معظم]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 25 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ آج دنیا کے جوان خود کو بند گلی میں محسوس کرتے ہیں۔ بسیجی اس ناامیدی کو خود پر حاوی ہونے نہیں دیتا ہے۔ بسیجی ذہنیت کا حامل جوان سلطہ طلب طاقتوں کے سامنے سرنڈر نہیں کرتا ہے بلکہ تمدن اسلامی کی جانب حرکت کرتا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928365/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%DB%81%DB%8C-%D8%AF%DB%8C%D8%B1-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%D8%A8%D8%B3%D9%8A%D8%AC%DB%8C-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92 بسیجی اللہ پر توکل اور خوداعتمادی کی وجہ سے دشمن کے سامنے مغلوب نہیں ہوتا ہے، رہبر معظم]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 25 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== مسلح فورسز کی سب سے اہم ذمہ داری جنگی تیاری اور جنگی توانائی ہے == | |||
رہبر معظم انقلاب نے بحریہ کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ تمام سرگرمیوں اور منصوبہ بندیوں میں مسلح فورسز خاص طور پر بحریہ کا محور جنگی تیاری اور توانائی ہونا چاہیے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے یوم بحریہ کی مناسبت سے بدھ 27 نومبر 2024 کو بحریہ کے کچھ کمانڈروں اور اعلیٰ افسروں سے ملاقات میں بحریہ کو آج کی دنیا میں ایک حیاتی اور فیصلہ کن فورس بتایا اور مختلف آپریشنل، انٹیلی جنس، سپورٹ، تعمیر اور جدت عمل کے شعبوں میں بحریہ کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ تمام سرگرمیوں اور منصوبہ بندیوں میں مسلح فورسز خاص طور پر بحریہ کا محور جنگی تیاری اور توانائي ہونا چاہیے۔ | |||
انہوں نے جنگی تیاری میں اضافے کو دشمن کے حملے کے سد باب کا سبب بتایا اور کہا کہ مسلح فورسز کا سب سے اہم کام حملے کی روک تھام کرنا ہے بنابریں آپ عملی طور پر ایران کے بدخواہوں کی نظروں میں ملک کی جنگي توانائي کو اس طرح نمایاں کیجیے کہ وہ حقیقی معنی میں محسوس کریں کہ کسی بھی طرح کے ٹکراؤ کی انھیں بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ | |||
رہبر انقلاب اسلامی نے سمندری مہمات کے جاری رہنے کو ضروری بتایا اور کہا کہ جیسا کہ اس سے پہلے بھی کہا گیا چھیاسیویں نیول فلیٹ کی کئي مہینے پر مبنی مہم اور اس کی تفصیلات کو فن و ہنر کی زبان میں رائے عامہ تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ | |||
اس ملاقات کے آغاز میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر کو شہرام ایرانی نے مختلف میدانوں میں بحریہ کے پروگراموں اور سرگرمیوں کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928424/%D9%85%D8%B3%D9%84%D8%AD-%D9%81%D9%88%D8%B1%D8%B3%D8%B2-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%DB%81%D9%85-%D8%B0%D9%85%DB%81-%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%AC%D9%86%DA%AF%DB%8C-%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D9%86%DA%AF%DB%8C-%D8%AA%D9%88%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C مسلح فورسز کی سب سے اہم ذمہ داری جنگی تیاری اور جنگی توانائی ہے، رہبر معظم انقلاب]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 27 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||