3,940
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
انہوں نے کہا کہ کلمہ توحید "لا الہ الا اللہ" کا تقاضا یہ ہے کہ مسلمان [[فلسطین|فلسطینوں]] کی حمایت کریں۔ ہمیں دشمن کی زیادہ تعداد کی وجہ سے خوف میں مبتلا ہونے کے بجائے اللہ کی طاقت پر بھروسہ کرنا چاہئے۔ بعض ممالک نے [[مقاومتی بلاک]] تشکیل دے کر فلسطینیوں کی حمایت کی ہے۔ یہ تاریخ رقم کرے گی اور آئندہ نسلیں اس کو دیکھیں گی<ref>[https://ur.mehrnews.com/search?q=%D8%B4%DB%8C%D8%AE+%D9%85%DB%81%D8%AF%DB%8C+%D8%A7%D9%84%D8%B5%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%B9%DB%8C مسلمان متحد ہوتے تو صہیونی اس قدر جنایت کی جرأت نہ کرتے، مقررین]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 19 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 26 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ کلمہ توحید "لا الہ الا اللہ" کا تقاضا یہ ہے کہ مسلمان [[فلسطین|فلسطینوں]] کی حمایت کریں۔ ہمیں دشمن کی زیادہ تعداد کی وجہ سے خوف میں مبتلا ہونے کے بجائے اللہ کی طاقت پر بھروسہ کرنا چاہئے۔ بعض ممالک نے [[مقاومتی بلاک]] تشکیل دے کر فلسطینیوں کی حمایت کی ہے۔ یہ تاریخ رقم کرے گی اور آئندہ نسلیں اس کو دیکھیں گی<ref>[https://ur.mehrnews.com/search?q=%D8%B4%DB%8C%D8%AE+%D9%85%DB%81%D8%AF%DB%8C+%D8%A7%D9%84%D8%B5%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%B9%DB%8C مسلمان متحد ہوتے تو صہیونی اس قدر جنایت کی جرأت نہ کرتے، مقررین]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 19 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 26 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== مسئلہ فلسطین کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض ہے == | |||
[[عراق]] کے اہل سنت مفتی نے تاکید کی کہ مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ کلمہ توحید کی بنیاد پر فلسطین کاز کی حمایت کریں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، عراق کے اہل سنت مفتی اور عالمی تقریب بین المذاہب فورم کے رکن شیخ مہدی الصمیدعی نے 38ویں بین الاقوامی اتحاد بین المسلمین کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظلم کے خلاف لوگوں کے دو گروہ ہیں کہ کچھ لوگ سازش اور سمجھوتہ کرنے والے ہوتے ہیں جب کہ کچھ لوگ اپنے مال اور جان سے ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کے ارشاد کے مطابق راہ خدا میں لڑنے والے گھروں میں بیٹھنے والوں کے برابر نہیں ہیں۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ کچھ افراد اور ادارے مسلمانوں کے خلاف انتقام، دشمنی اور فتنہ انگیزی کر رہے ہیں، ایسے میں ہم اپنے اور مسلمانوں کے حقوق کو نظر انداز نہیں کر سکتے اور نہ ہی انہیں مسلمانوں کے حقوق کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ | |||
الصمیدعی نے کہا کہ امت اسلامیہ پوری دنیا کے 2 ارب افراد پر مشتمل ہے، لیکن بہت سے ممالک میں کمزور ہو چکی ہے اور بعض مسلمان ظلم کے مقابلے میں پسپا ہوچکے ہیں، لیکن بعض اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ تعاون اور ان کی مدد بھی کر رہے ہیں۔ | |||
الصمیدعی نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس لیے ہم یہ فرض سمجھتے ہیں کہ فلسطین کاز کی حمایت کریں جو مسلمانوں کے لئے اتحاد کا حقیقی محور ہے اور یہ خیال نہیں کرنا چاہیے کہ دشمن ہم سے زیادہ طاقتور ہے، بلکہ یہ پختہ یقین رکھنا چاہئے کہ خدا سب سے زیادہ طاقتور ہے۔ | |||
آج بعض ممالک جو مزاحمتی محور میں آتے ہیں مثلاً فلسطین، [[لبنان]]، [[یمن]]، [[ایران]]، عراق، [[افغانستان]] اور [[پاکستان]] کے مسلمان کسی نہ کسی طریقے سے مسئلہ فلسطین کی حمایت کرتے ہیں اور بعض ممالک اپنے حکام کو بھی اس کی حمایت کرنے کی ترغیب دیتے ہیں، ان کا یہ دلیرانہ موقف آنے والی نسلوں کے لئے تاریخ میں رقم ہوگا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1926759/%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D9%81%D8%B1%D8%B6-%DB%81%DB%92-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%B3%D9%86%D8%AA مسئلہ فلسطین کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض ہے، عراقی اہل سنت مفتی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 19ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 26 نومبر 2024ء۔</ref>۔ |