Jump to content

"پاراچنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,997 بائٹ کا اضافہ ،  سنیچر بوقت 16:48
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 107: سطر 107:

دفتر آیت اللہ العظمی سیستانی – نجف اشرف <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404679/%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%B8%D9%85%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B4%DB%81%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B9%D8%B5%D9%88%D9%85 آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی پاراچنار میں معصوم مسافروں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت]- ur.hawzahnews.com/news- شائع شدہ از: 22 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 نومبر 2024ء</ref>۔

=== آيت اللہ بشير نجفی ===
پاراچنار کے مظلوم مومنین پر ظلم کے خلاف دفتر آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا مذمتی بیان
آيت اللہ بشير نجفی
دفتر آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے پاراچنار کے مومنین کو نشانہ بنائے جانے پر ایک بیان جاری کیا ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دفتر آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے پاراچنار کے مومنین کو نشانہ بنائے جانے پر عربی زبان میں ایک بیان جاری کیا ہے جس کا ترجمہ حسب ذیل ہے:
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قال الله سبحانه:
(الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، أُوْلَئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ وَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ۔)
صدق اللہ العلی العظیم۔
پاراچنار میں ہمارے عزیزوں کے غم کی وجہ سے آج عزا کی تجدید ہوگئی ہے، غداری، ظلم و ناانصافی اور جارحیت کی وجہ سے درجنوں شہید یا زخمی ہو گئے۔ ہم بارگاہ خداوندی میں اس کی شکایت کرتے ہیں اور صاحب الزمان (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اور اپنے شہداء اور زخمیوں کے اہل خانہ کی خدمت میں اس دردناک مصیبت پر دل کی گہرائیوں سے تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
یہ وہ مصیبت ہے کہ جس کے حل کے لیے ہمیں ذمہ دار اداروں میں سنجیدگی نظر نہیں آتی، حالانکہ ہم نے اپنے گزشتہ بیانوں میں متنبہ بھی کیا تھا اور یہ سب کچھ جو ہوا ان کی نظروں کے سامنے ہوا۔
(ولا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم)[https://ur.hawzahnews.com/news/404686/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B8%D9%84%D9%88%D9%85-%D9%85%D9%88%D9%85%D9%86%DB%8C%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%B8%D9%84%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%AF%D9%81%D8%AA%D8%B1-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%B8%D9%85%DB%8C پاراچنار کے مظلوم مومنین پر ظلم کے خلاف دفتر آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا مذمتی بیان]-ur.hawzahnews.com/news- شائع شدہ از: 23 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 نومبر 2024ء۔
=== پاکستانی حکومت ===
=== پاکستانی حکومت ===
لوئر کرم (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔  