Jump to content

"اللہ شکور پاشازاده" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 33: سطر 33:
* آرڈر آف سینٹ ولادیمیر، فرسٹ کلاس (2001، روسی آرتھوڈوکس چرچ)
* آرڈر آف سینٹ ولادیمیر، فرسٹ کلاس (2001، روسی آرتھوڈوکس چرچ)
* آرڈر آف دی گولڈن فلیس (2009، جارجیا) <ref>[https://www.eurasiareview.com/28022017-is-baku-transforming-azerbaijan-from-a-shiia-to-a-sunni-muslim-country-oped/ eurasiareview.com سے لیا گیا.]</ref>
* آرڈر آف دی گولڈن فلیس (2009، جارجیا) <ref>[https://www.eurasiareview.com/28022017-is-baku-transforming-azerbaijan-from-a-shiia-to-a-sunni-muslim-country-oped/ eurasiareview.com سے لیا گیا.]</ref>
== عہدے ==
# قفقاز مسلم انتظامیہ کے سربراہ
# باکو انٹرنیشنل سینٹر فار بین مذہبی اور تہذیبی تعاون کے سیکرٹری جنرل
# آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ کی بین المذاہب کونسل کے شریک چیئرمین
# آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ کے م[[مسلمان|سلم]] مذہبی رہنماؤں کی مشاورتی کونسل کے چیئرمین
# قفقاز کے عوام کی سپریم مذہبی کونسل کے چیئرمین
# ملک عبداللہ بن عبدالعزیز انٹرنیشنل سینٹر برائے بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن
# اردن میں مؤسسة [[اہل بیت|آل البيت]] للفکر الاسلامی کا رکن
# [[اسلامی فرقے|اسلامی فرقوں]] کی مصالحت کمیٹی کی صدارت کے رکن۔
== اتحاد بین المسلمین کے لیے جد و جہد ==
شیخ الاسلام اللہ شکور پاشازادہ تمام اسلامی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد کے سرگرم حامی ہیں، ان کی کاوش پر، قفقاز مسلم انتظامیہ کی ججز کی کونسل قائم کی گئی، جو آذربائیجان میں موجود شیعہ اور سنی اتحاد کی عکاسی کرتی ہے اور اپنی سرگرمیاں انجام دیتی ہے اور ان کے  فتویٰ کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔
اگرچہ آپ آذربائیجان میں غالب مسلم اکثریت کے رہنما ہیں، شیخ الاسلام پاشازادہ آذربائیجان کے معاشرے اور پوری دنیا میں بین المذاہب مکالمے، اعتدال، رواداری اور کثیر الثقافتی کو فروغ دینے کے لیے بھرپور کوششیں کرتے ہیں۔


آپ کو معاصر آذربائیجان میں اسلامی علوم کے پہلے محقق کے طور پر جانا جاتا ہے۔
1997ء میں، ان کی ہدایت پر، قفقاز مسلم انتظامیہ کی مذہبی سائنسی کونسل قائم کی گئی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ آپ [[سید علی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] کی تقلید کرنے والوں میں سے ہیں <ref>[https://ar.mehrnews.com/news/1428105/%D8%A8%D8%A7%D8%B4%D8%A7-%D8%B2%D8%A7%D8%AF%D9%87-%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D8%A7%D9%82%D9%84%D8%AF-%D8%A7%D9%8A%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%B8%D9%85%D9%89-%D8%A7%D9%84%D8%AE%D8%A7%D9%85%D9%86%D8%A6%D9%8A باشا زاده : انا اقلد اية الله العظمى الخامنئي](میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقلید کرتا ہوں)-ar.mehrnews.com/news(عربی زبان)- شائع شدہ از: 10 اکتوبر 2011ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 نومبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}