Jump to content

"محمود احمد غازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27: سطر 27:
تدریس کے علاوہ ڈاکٹر غازی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے چئرمین شریعہ بورڈ ، تکافل پاکستان کراچی کے شریعہ سپروائزری کمیٹی کے چیئرمین، مذہبی امور کے وفاقی وزیر (اگست ۲۰۰۲) سپریم کورٹ آف پاکستان کی شریعہ ایلپیٹ بنچ کے جج (۱۹۹۹-۱۹۹۸) اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر، شریعہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈائرکٹر نیز اسی یونیورسٹی کی دعوۃ اکیڈمی کے ڈائرکٹر وغیرہ جیسے اہم اور ذمہ دارانہ مناصب پر فائز رہے۔ قومی سلامتی کونسل کا رکن بھی ان کو بنایا گیا ۔ اسی طرح بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے نکلنے والے دو اہم علمی مجلات الدراسات الاسلامیہ (عربی)اور فکر ونظر (اردو) کاایڈیٹر بھی ان کومقررکیاگیا۔ اپنی علمی فکری اور عملی خدمات کے قومی اور بین الاقوامی سطح کے کتنے ہی اداروں کی ممبری، اور فقہی مشیر کی حیثیت سے بھی انھیں حاصل ہوئی جن میں پاکستان کے متعدد اداروں کے علاوہ ایران، شام، اسپین ، مصر اور سعودی عرب کے مؤقر و مقتدر ادارے شامل ہیں۔ اسی طرح ڈاکٹر غازی کی پوری زندگی عملی و علمی نشاط وسرگرمی سے عبارت تھی۔

== کتب ،  تصنیفات  و تالیفات ==
== کتب ،  تصنیفات  و تالیفات ==
#
 
# ادب القاضی، اسلام آباد، ۱۹۸۳ء
# ادب القاضی، اسلام آباد، ۱۹۸۳ء
# مسودہ قانون قصاص ودیت، اسلام آباد، ۱۹۸۶

# احکام بلوغت، اسلام آباد ۱۹۸۷ء
# احکام بلوغت، اسلام آباد ۱۹۸۷ء
# اسلام کا قانون بین الممالک، بہاولپور ۱۹۹۷، اسلام آباد ۲۰۰۷

# محاضرات قرآن، الفیصل۔ لاہور ۲۰۰۴
# محاضرات قرآن، الفیصل۔ لاہور ۲۰۰۴
# محاضرات حدیث، الفیصل۔لاہور ۲۰۰۴
# محاضرات حدیث، الفیصل۔لاہور ۲۰۰۴
# محاضرات فقہ، الفیصل۔لاہور ۲۰۰۵
# محاضرات فقہ، الفیصل۔لاہور ۲۰۰۵
# محاضرات سیرۃ، الفیصل۔لاہور ۲۰۰۷
# محاضرات سیرۃ، الفیصل۔لاہور ۲۰۰۷
# محاضرات شریعت وتجارت، الفیصل۔لاہور ۲۰۰۹

# اسلامی شریعت اور عصر حاضر، انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، ۲۰۰۹

# قرآن ایک تعارف، اسلام آباد ۲۰۰۳
# قرآن ایک تعارف، اسلام آباد ۲۰۰۳
# محکمات عالم قرآنی، اسلام آباد ۲۰۰۲
# محکمات عالم قرآنی، اسلام آباد ۲۰۰۲
# امربالمعروف ونہی عن المنکر، اسلام آباد ۱۹۹۲

# اصول الفقہ (ایک تعارف، حصہ اول ودوم)، اسلام آباد، ۲۰۰۴

# قواعدفقہیہ (ایک تاریخی جائزہ، حصہ اول و دوم)، اسلام آباد ۲۰۰۴

# تقنین الشریعہ، اسلام آباد ۲۰۰۵
# تقنین الشریعہ، اسلام آباد ۲۰۰۵
# اسلام اور مغرب تعلقات، زوار اکیڈمی پبلی کیشنز،کراچی۔۲۰۰۹

# مسلمانوں کا دینی و عصری نظام تعلیم، الشریعہ اکادمی، گوجرانوالہ۔۲۰۰۹

# اسلامی بنکاری، ایک تعارف، زوار اکیڈمی پبلی کیشنز،کراچی۔۲۰۱۰

# فریضہ دعوت و تبلیغ، دعوۃ اکیڈمی، اسلام آباد۔۲۰۰۴ (اشاعتِ سوم)

# اسلام اور مغرب، زوار اکیڈمی پبلی کیشنز،کراچی۔۲۰۰۷

== عربی تصانیف ==
== عربی تصانیف ==
# تحقیق وتعلیق السیرہ الصغیرہ، امام محمد ابن حسن الشیبانی، اسلام آباد ۱۹۹۸ء

286

ترامیم