Jump to content

"محمد عفیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  گزشتہ کل بوقت 20:31
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24: سطر 24:
آپ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل عباس الموسوی اور [[سید حسن نصر اللہ]] کے دوست تھے۔

محمد عفیف حزب اللہ  کے المنار چینل پر خبروں اور سیاسی پروگراموں کے سربراہ کے طور پر کام کرتے تھے، اور نصر اللہ اور ان کے میڈیا مشیر کے قریبی دوستوں میں سے تھے۔

== حزب اللہ کے صفوں میں ایک اہم شخصیت... محمد عفیف کون ہیں؟ ==
== حزب اللہ کے صفوں میں ایک اہم شخصیت محمد عفیف کون ہیں؟ ==
شہید محمد عفیف کو 1980ء کی دہائی کے اوائل میں حزب اللہ کے قیام کے بعد سے اس کی صفوں میں ایک نمایاں شخصیت سمجھا جاتا تھا۔

آپ میڈیا کی سطح پر پارلیمانی انتخابات کے دوران حزب اللہ کی مدد کرکے سیاسی سطح پر بھی سرگرم رہے، جب پارٹی نے ایوان نمائندگان میں نشستیں حاصل کیں۔

سطر 32: سطر 32:
<ref>[https://www.lebanondebate.com/news/673743  "شخصية بارزة داخل صفوف الحزب"... من هو محمد عفيف؟](حزب اللہ کے اہم شخصیات میں سے)-lebanondebate.com/news(عربی زبان)- شائع شدہ از: 17 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 نومبر 2024ء۔

</ref>۔
</ref>۔
== حڑب اللہ لبنان میں ان کا کردار ==
== حڑب اللہ لبنان میں ان کا کردار ==
شہید محمدعفیف نے 1983ء میں حزب اللہ میں شمولیت اختیار کی تھی اور اس گروپ کے بانی ارکان میں شمار ہوتےتھے۔ انہوں نے شروع ہی سے پارٹی کے تشکیل میں اہم اور موثر کردار ادا کیا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس تنظیم کی اہم شخصیات میں شمار ہونے لگے۔ 2014ء میں، آپ حزب اللہ کے میڈیا سیل کے سیکریٹری مقرر ہوئے اور انہوں نے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پارٹی کے پیغامات پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، خاص طور پر صیہونی حکومت کے ساتھ بحران اور تنازعات کے وقت۔