Jump to content

"سید ابراہیم رئیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,158 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 10:36
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 373: سطر 373:

ہم ایک مرتبہ پھر رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شفقت اور ایرانی عوام کی ہمدردی اور محبت کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور اللہ تعالی سے دعاگو ہیں کہ ایران کو مزید سربلندی اور رہبر معظم کو طول عمر عطا فرمائے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924356/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%B3%DB%92-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85 شہید صدر رئیسی کے اہل خانہ کی طرف سے رہبر معظم اور ایرانی عوام کی قدردانی]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از 28 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 مئی 2024ء۔</ref>۔

== شہید رئیسی کے دور حکومت میں عالمی توانائی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ بہت نزدیک تھا ==
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ شہید صدر رئیسی کے دور حکومت میں ایران اور عالمی ادارہ جوہری معاہدے کے قریب تھے لیکن فریق ثانی نے مختلف بہانوں سے سبوتاژ کیا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ گروسی ہمیشہ ایران کے سفر کرنے اور نئی حکومت کے مذاکرات کے لئے تیار رہتے ہیں۔ حالیہ سفر کا مقصد بھی نئی حکومت کے ساتھ تبادلہ خیال تھا۔
انہوں نے کہا کہ منافقین اور موساد نے ایران کے پروگرام کے بارے میں سازشیں کیں اور پروپیگنڈا کیا۔ ایران کو ان کے حل کے لیے 20 سال تک مذاکرات کرنا پڑا۔ مسلسل مذاکرات کے بعد جوہری معاہدہ ہوا۔
اسلامی نے کہا: شہید صدر رئیسی کی حکومت میں مذاکرات ہوئے اور ہم ایک معاہدے کی دہلیز پر پہنچ گئے تھے لیکن دوسرے فریق نے ملک اور یوکرین کے اندرونی مسائل کی وجہ سے اسے سبوتاژ کردیا۔
اسلامی نے واضح کیا کہ یورینیم افزودگی کے تناسب کے حوالے سے صہیونیوں نے ہنگامہ برپا کر دیا۔ بین الاقوامی ایجنسی اب تک یہ ثابت نہیں کر سکی ہے کہ ایران کا پروگرام معاہدے سے منحرف ہوگیا ہے۔
انہوں نے تاکید کی کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہرگز ایٹمی ہتھیار کے حصول کے درپے نہیں ہے۔
ایران کے جوہری سربراہ نے ایران کے خلاف ممکنہ قرارداد کے بارے میں واضح کیا کہ صیہونی ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کے لئے سرگرم ہیں۔ [[غزہ]] اور [[لبنان]] میں معصوم لوگوں کے بے رحمانہ قتل میں ملوث حکومت آج ہمارے پرامن نیوکلیئر پروگرام پر انگلی اٹھا رہی ہے۔ یہ عالمی ادارے کے وقار کے منافی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928136/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%AA%D9%88%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%86%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D9%85%D8%B9%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%81 شہید رئیسی کے دور حکومت میں عالمی توانائی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ بہت نزدیک تھا، اسلامی]-ur.mehrnews.com-  شائع شدہ از: 15 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==