Jump to content

"عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  گزشتہ کل بوقت 20:46
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 44: سطر 44:
* اجتہاد کی مشروعیت اور قانونی حیثیت اور آزادی بیان: اسلام نے بنیادی اسلامی مآخذ کے دائرے میں اجتہاد کو تسلیم کرتے ہوئے فکری اختلافات کو قبول کیا ہے۔ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اجتہاد کے اختلاف کو ایک مسئلہ سمجھیں اور دوسروں کی رائے کا احترام کریں۔

* وحدت اسلامی اور اتحاد بین المسلمین  قرآن کریم میں امت اسلامیہ کی خصوصیات میں سے ہے اور اس کے اہم اصولوں میں سے ایک ہے۔ یہ اصول تنازعات اور اختلافات کے معاملات میں کم اہم اصولوں پر فوقیت رکھتا ہے۔

* اسلامی اخوت کا اصول مسلمانوں کے درمیان تعامل کی عمومی بنیاد ہے
* اسلامی اخوت کا اصول مسلمانوں کے درمیان تعامل کی عمومی بنیاد ہے<ref>معاونت فرهنگی مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی؛ معرفی مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی؛ نشر: مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی، ۱۳۸۷؛ ص ۱۹.</ref>۔
<ref>معاونت فرهنگی مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی؛ معرفی مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی؛ نشر: مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی، ۱۳۸۷؛ ص ۱۹.</ref>۔
 
== مسلمانوں کے درمیان تقریب کے زمینے ==
== مسلمانوں کے درمیان تقریب کے زمینے ==
اسلامی مذاہب کے تقریب کے زمینے، ان مذاہب کے پیروکاروں کی زندگی کے تمام پہلو شامل ہیں۔ ان میں سے ہیں: عقائد، فقہ اور قواعد فقہ، اسلامی اخلاق و ثقافت، تاریخ، امت اسلامیہ کے سیاسی موقف۔