Jump to content

"عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 52: سطر 52:

تقریب کی ثقافت اور اخلاق کو فروغ دینا، تمام مسلمانوں کے لیے قرآن کو ایک حتمی اور مسلم متن کے طور پر رکھنے پر توجہ مرکوز کرنا، سیاسی اور فکری موقف اور نظریات کو فقہی احکام سے الگ کرنا اور فقہی احکام کو اعتقادی موقف سے الگ کرنا، فقہی، علمی، کلامی نظریات کو وسعت دینا اور تفسیری  اور حدیث کے مباحث کو ایک پرسکون ماحول میں اپنے نظریات کو بیان کرنا  اور متعصب لوگوں کی مداخلت سے پیدا ہونے والے تناؤ سے دور رہنے کا اسلامی مذاہب کے درمیان تقریب  کو عملی جامہ پہنانے میں اثر انداز ہو گا۔

== اسمبلی کا مشن ==
عالمی کونسل اسمبلی برائے  کا مشن یہ ہے کہ: واقفیت اور آگاہی کی سطح کو بلند کرنا اور اسلامی مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان تعلقات اور روابط، باہمی احترام اور مسلمانوں کے درمیان بلا تفریق بھائی چارے کو مضبوط اور  مستحکم کرنا ہے تا ان کی فرقہ وارانہ، نسلی یا قومی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر امت واحدہ تشکیل دے سکے <ref>معاونت فرهنگی مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی؛ معرفی مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی؛ نشر:مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی؛ ۱۳۸۷ ش؛ ص ۲۰.</ref>۔
* == اسمبلی کی بنیادی اقدار ==
* مسلمانوں کے اتفاقی مسائل اور معاملات میں ہمہ جہت تعاون۔
* دشمنان اسلام کے خلاف مربوط اور متحد موقف۔
* کفر، بد اخلاقی اور بدعت کو ایک دوسرے کی طرف منسوب کرنے سے گریز۔
* تنازعات کا احترام سے نمٹنا۔
* مذہبی آزادی
* ذاتی قوانین پر عمل کرنے کی آزادی۔
* اچھے مکالمے کے ذریعے تنازعات کو حل کرنا اور اس کے آداب کو ملحوظ رکھنا۔