3,745
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
17 [[ربیع الاول|ربیع الاوّل]] 1378ش کو محمود شلتوت کا فتویٰ جو کہ چار سنی فقہی مکاتب کی پیروی کی طرح امامیہ شیعہ مذہب کی پیروری کی اجازت کے کے فتوی، اتحاد کی طرف سب سے بڑا عملی قدم سمجھا جاتا ہے۔ | 17 [[ربیع الاول|ربیع الاوّل]] 1378ش کو محمود شلتوت کا فتویٰ جو کہ چار سنی فقہی مکاتب کی پیروی کی طرح امامیہ شیعہ مذہب کی پیروری کی اجازت کے کے فتوی، اتحاد کی طرف سب سے بڑا عملی قدم سمجھا جاتا ہے۔ | ||
1369ش میں، آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کے اقدام پر، «مجمع تقریب بین مذاهب اسلامی» قائم ہوئی۔عالم اسلام میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اتفاق کے لیے کوشش کرنا اس عالمی ادارے کی ذمہ داری ہے اور ہر سال ایران یا دیگر اسلامی ممالک میں اسلامی مفکرین کی شرکت کے ساتھ اتحاد کے کانفرنسیں منعقد کرتا ہے۔ | 1369ش میں، آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کے اقدام پر، «مجمع تقریب بین مذاهب اسلامی» قائم ہوئی۔عالم اسلام میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اتفاق کے لیے کوشش کرنا اس عالمی ادارے کی ذمہ داری ہے اور ہر سال ایران یا دیگر اسلامی ممالک میں اسلامی مفکرین کی شرکت کے ساتھ اتحاد کے کانفرنسیں منعقد کرتا ہے۔ | ||
== تقریب مذاہب اسلامی کے کلیدی مفاہیم == | |||
=== تقریب کی تعریف === | |||
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے نزدیک، تقریب سے مراد اسلامی مذاہب کے پیروکاروں کا ایک دوسرے کی شناخت ہے تاکہ مسلم اصولوں اور اسلامی مشترکات پر مبنی مذہبی بھائی چارہ اور اخوت حاصل کیا جا سکے۔ | |||
اور لغت کی کتابوں میں یہ بیان کیا گیا ہے: «قرُب الشیٔ یقرُبُ قرباً و قرباناً»؛ وہ چیز قریب اور نزدیک ہے اور وہ چیز نزدیک ہو گئی۔ : «تَقَربَ الله تقرباً و تقراباً و اقتربَ و قاربَه»؛ اس کا مطلب ہے کہ وہ خدا سے نزدیک ہوا اس سے دور نہیں ہوا۔ لہذا، "قرب" دوری کے مخالف ہے، اور "تقارب" (ہم آہنگی) (ایک دوسرے کے قریب آنا) "تباعد" (ایک دوسرے سے دور ہونا) کے مخالف ہے <ref>سید هادی خسروشاهی؛ سرگذشت تقریب؛ نشر: مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی؛ ۱۳۸۹، ص ۲۱.</ref> ۔ | |||
تقریب مذاہب اسلامی اصطلاح میں ایک سنجیدہ کوشش ہے کہ ان مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان موجودہ اختلافات کو سمجھ کر ان کے درمیان تعلقات کو مضبوط کیا جائے اور ان اختلافات کے منفی نتائج کو دور کیا جائے، نہ کہ اختلافات کی اصل <ref>ایضآ، ص ۲۲.</ref>۔ |