Jump to content

"محمد واعظ زاده خراسانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 72: سطر 72:
آخرکار آیت اللہ واعظ زادہ خراسانی 28 دسمبر 2015 بروز اتوار صبح 91 سال کی عمر میں مشہد مقدس میں انتقال کر گئے اور [[علی بن موسی|امام رضا علیہ السلام]] کے روضہ مبارک میں دفن ہوئے۔
آخرکار آیت اللہ واعظ زادہ خراسانی 28 دسمبر 2015 بروز اتوار صبح 91 سال کی عمر میں مشہد مقدس میں انتقال کر گئے اور [[علی بن موسی|امام رضا علیہ السلام]] کے روضہ مبارک میں دفن ہوئے۔
== رہبر معظم ایران کا پیغام ==
== رہبر معظم ایران کا پیغام ==
مجھے مرحوم آیت اللہ حاج شیخ محمد واعظ زادہ خراسانی کے انتقال کی خبر انتہائی افسوس اور جذبات کے ساتھ ملی۔ یہ معزز، قابل اور روشن خیال عالم ان سب سے طاقتور اور جامع آدمیوں میں سے ایک تھے جنہوں نے فقہ، حدیث، رجال اور ترجمہ جیسے اسلامی علوم کی تعلیم دی اور ان تکنیکوں کے بہترین ماہر تھے۔ یعنی مرحوم آیت اللہ بروجردی رحمۃ اللہ علیہ نے تعلیم حاصل کی اور اپنی بابرکت زندگی میں اس میں اصلی تحقیق کے ساتھ ساتھ قرآنی علوم، تاریخ اور دینیات میں بھی کام کیا۔ ان میں سے کچھ شعبوں میں ان کی تحریری اور تحقیقی کام شیعہ سائنسی شعبوں کے سائنسی اعزازات میں سے ہیں اور ان شاء اللہ عالم اسلام میں ایک طویل عرصے تک استعمال کیا جائے گا۔ میں ان کے پیارے بچوں اور تمام پسماندگان اور ان کے علم و تجربہ سے استفادہ کرنے والوں سے اس ممتاز عالم کے انتقال پر تعزیت پیش کرتا ہوں جنہوں نے بڑھاپے میں بھی اپنے کام اور سائنسی کوششوں سے باز نہیں رکھا اور اللہ تعالیٰ سے ان کے لیے رحمت اور مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔ انہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت الله واعظ زاده خراسانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کرتے ہوئے ان کے اھل خانہ سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
رہبر معظم
 
رسا نیوز ایجنسی کی رھبر انقلاب کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای نے برجستہ اور روشن بین عالم دین مرحوم آیت الله آقائے حاج شیخ محمد واعظ زاده خراسانی کے انتقال پر ان کے اھل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
 
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ارسال کردہ پیغام کا مفصل متن مندرجہ ذیل ہے:
 
بسم الله الرحمن الرحیم
 
برجستہ عالم دین مرحوم آیت الله آقائے حاج شیخ محمد واعظ زاده‌ خراسانی رحمة الله علیہ کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس اور دلی صدمہ ہوا ، آپ فعال ، روشن بین اور ان بزرگ علماء میں سے تھے جس نے اپنے دور کے بزرگ فقیہ یعنی مرحوم آیة الله العظمی بروجردی اعلی الله مقامه سے فقہ ، حدیث ، رجال اور تراجم کی تعلیم حاصل کی نیز اپنی با برکت حیات کو قرانی علوم ، تاریخ اور کلام کی تحقیق میں صرف کردیا ۔
 
بعض موضوعات میں آپ کے علمی اور قلمی آثار شیعہ حوزات علمیہ کے لئے باعث فخر و مباھات ہیں اور انشاء اللہ رہتی دنیا تک مستقبل کی نسلوں کے مورد استفادہ قرار پاتے رہیں گے ، اس عظیم الشان عالم دین کا انتقال پر ہم  ان کے فرزندوں ، عزیزوں ، پسماندگان اور شاگردوں کو خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اور آپ کے لئے رحمت و مغفرت الهی نیز جوار ائمہ معصومین کے خواھان ہیں ۔
 
سیّد علی خامنہ ‌ای
 
۱۸ دسمبر  ۲۰۱۶ <ref>[https://ur.rasanews.ir/ur/news/425154/%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D9%88%D8%A7%D8%B9%D8%B8-%D8%B2%D8%A7%D8%AF%D9%87-%D8%AE%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%B1%D9%87%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA آیت الله واعظ زاده خراسانی کے انتقال پر رهبر معظم انقلاب کا پیغام تعزیت ]-ur.rasanews.ir- شائع شدہ از: 19 ستمبر 2016ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 11 نومبر 2024ء</ref>۔