Jump to content

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 390: سطر 390:


طلال عتریسی نے مزید کہا: جب ہم ان کے بیانات کو دیکھتے ہیں اور ان کے افکار کا جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ان کی ثقافت دراصل فتح کی ثقافت تھی۔ وہ واقعی یقین رکھتے تھے کہ یہ ثقافت اسلامی تمدن کے منصوبے کا حصہ ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403849/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D9%86%DB%92-%D8%B8%D9%84%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%DA%A9%D9%85%D8%AA بیروت یونیورسٹی کے پروفیسر: شہید سید حسن نصر الله نے ظلم اور دشمن کا مقابلہ کرنے میں حکمت و جرأت کو فروغ دیا]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 30 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
طلال عتریسی نے مزید کہا: جب ہم ان کے بیانات کو دیکھتے ہیں اور ان کے افکار کا جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ان کی ثقافت دراصل فتح کی ثقافت تھی۔ وہ واقعی یقین رکھتے تھے کہ یہ ثقافت اسلامی تمدن کے منصوبے کا حصہ ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403849/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D9%86%DB%92-%D8%B8%D9%84%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%DA%A9%D9%85%D8%AA بیروت یونیورسٹی کے پروفیسر: شہید سید حسن نصر الله نے ظلم اور دشمن کا مقابلہ کرنے میں حکمت و جرأت کو فروغ دیا]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 30 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== شہید حسن نصراللہ کا بنیادی ہدف حزب اللہ کے جوانوں کی فکری اور روحانی تربیت تھا ==
آیت اللہ رشاد نے کہا کہ روحانیت کے ساتھ تہذیب کی تخلیق کے بارے میں سوچنا ممکن ہے، اسی طرح اہل تہجد ہو کر معاشرے سے گہرا تعلق رکھنا بھی ممکن ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی- گروہ دین و تفکر : آج لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ کی شہادت کو چالیس دن ہوگئے ہیں۔ سید الشہدائے مقاومت کی سوانح اور زندگی کے بارے میں جو کچھ اب تک شائع ہوا ہے وہ ان کی سیاسی اور عسکری خصوصیات سے متعلق ہے۔ اس موقع پر ہم نے اسلامی ثقافت اور فکری تحقیقاتی ادارے کے سربراہ سربراہ آیت اللہ علی اکبر رشاد سے شہید کی زندگی کے غیر معروف پہلوؤں کے بارے میں بات کرنے کی کوشش کی۔


سید حسن نصر اللہ کے کردار کے بارے میں آپ کی کیا جانتے ہیں؟
=== سید حسن نصر اللہ ظاہری اور باطنی دونوں لحاظ سے صحیح معنوں میں حَسَن تھے ===
سید حسن نصر اللہ تخلیقی صلاحیتوں کے حامل متقی، نیک طبیعت، بہادر، مضبوط دل کے مالک اور صاحب نبوغ شخصیت تھے۔
آپ عملی طور پر بھی باصلاحیت تھے کہ [[مقاومتی بلاک|محور مزاحمت]] کی تین دہائیوں کی قیادت کی اور اس حد تک مقبول تھے کہ نہ صرف شیعوں اور مزاحمتی محاذ میں بلکہ مسلمانوں اور پورے خطے میں شہرت رکھتے تھے اور دنیا بھر کے آزادی پسندوں کے درمیان انہیں بے پناہ مقبولیت حاصل تھی۔
شہید  ایک عالم دین ہونے کے ساتھ ایک سمجھدار اور ذہین سیاست دان تصور کیے جاتے تھے جو بیس سال کی عمر سے لے کر تقریباً چالیس سال کی جدوجہد کے دوران اپنے اندر ایک نمایاں کردار بنانے میں کامیاب رہے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ رہبر معظم انقلاب کے الفاظ میں وہ "مجاہد کبیر" ہیں جن کا نام اور مکتب تاریخ میں باقی رہے گا۔
حزب اللہ کے بعض جوانوں کو لاحق فکری، روحانی اور ممکنہ طور پر سیاسی خطرات اور مزاحمتی محاذ کی ضرورتیں، خاص طور پر حزب اللہ کی روحانی ضروریات کے بارے میں شہید بہت حساس تھے، انہیں تحریک کے بعض اراکین کی کاہلی اور لاپروائی سے بھی گلہ تھا۔
=== ولایت فقیہ سے شناخت اور ولایت پذیری ===
ایرانی عوام اور لبنانی علماء اور شیعہ عوام کے درمیان ولایت فقیہ کے باب میں ایک گہرا تاریخی تعلق موجود رہا ہے، پوری تاریخ میں لبنانی فقہاء اور علماء کسی نہ کسی طرح سے شیعہ حکومتوں کا محور تھے، صفوی دور میں ہمارے پاس لبنانی علماء کی مضبوط اور با اثر موجودگی رہی ہے، خاص طور پر جبل عامل کے علماء جو وہاں سے ہجرت کر کے ایران آئے، جیسے شیخ بہائی اور مرحوم شیخ حر عاملی کہ جنہوں نے روایتوں کا سب سے بڑا اور سب سے درست ذخیرہ (وسائل الشیعہ ) مرتب کیا۔
دیگر ممتاز فقہا کہ جنہوں نے ولایت فقیہ کے باب میں صفوی حکومت یعنی بادشاہوں کو تصرف کرنے کی اجازت دی۔
لہذا لبنان میں سیاسی فقہ اور قانونی فقہ کی ایک گہری اور طویل تاریخی بنیاد موجود ہے۔
لبنانی علماء اور بزرگان ہمیشہ ولایت فقیہ کی طرف متوجہ تھے اور انہوں نے ولایت فقیہ پر ایسی کتابیں لکھی ہیں جو  دوسرے خطوں میں نہیں لکھی جا سکیں۔ سید حسن نصر اللہ اس باب میں سرفہرست تھے اور وہ فکری سے لحاظ سے ولایت فقیہ پر گہرا یقین رکھتے تھے اور عملی لحاظ سے اس پر سختی سے کاربند تھے۔
=== حوزہ علمیہ کے تربیت یافتہ ===
شہید حسن نصر اللہ روحانی اور فکری طور پر شیعہ حوزہ علمیہ کے پرودہ تھے، وہ ایک دینی شخصیت تھے جن کا شمار حوزہ علمیہ کی برجستہ شخصیتات میں ہوتا تھا اور انہیں حوزہ علمیہ کے تربیت یافتہ ایک مثالی عالم دین سمجھا جاتا تھا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927948/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%D9%86%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%DB%81%D8%AF%D9%81-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%DA%A9%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1 شہید حسن نصراللہ کا بنیادی ہدف حزب اللہ کے جوانوں کی فکری اور روحانی تربیت تھا]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 6 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 نومبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات==  
== حوالہ جات==  
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:لبنان]]
[[زمرہ:لبنان]]