3,905
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 30: | سطر 30: | ||
1920ء کے دوران میں جمعیۃ علمائے ہند کے شریک بانی محمد صادق کراچوی نے کراچی میں جماعت کی ایک ریاستی یونٹ قائم کی اور زندگی بھر اس کے صدر رہے۔ جمعیۃ کی اب پورے ہندوستان میں ریاستی اکائیاں ہیں۔ ان میں جمعیۃ علمائے آسام، جمعیۃ علمائے بہار، جمعیۃ علمائے جھارکھنڈ، جمعیۃ علمائے کرناٹک، جمعیۃ علمائے مدھیہ پردیش، جمعیۃ علمائے مہاراشٹر، جمعیۃ علمائے راجستھان، جمعیۃ علمائے اترپردیش، جمعیۃ علمائے اتراکھنڈ، جمعیۃ علمائے تلنگانہ، جمعیۃ علمائے مغربی بنگال اور جمعیۃ علمائے اڈیشا بھی شامل ہیں۔ مشہور عالم اور آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے بانی بدر الدین اجمل جمعیۃ علمائے آسام کے ریاستی صدر ہیں۔ | 1920ء کے دوران میں جمعیۃ علمائے ہند کے شریک بانی محمد صادق کراچوی نے کراچی میں جماعت کی ایک ریاستی یونٹ قائم کی اور زندگی بھر اس کے صدر رہے۔ جمعیۃ کی اب پورے ہندوستان میں ریاستی اکائیاں ہیں۔ ان میں جمعیۃ علمائے آسام، جمعیۃ علمائے بہار، جمعیۃ علمائے جھارکھنڈ، جمعیۃ علمائے کرناٹک، جمعیۃ علمائے مدھیہ پردیش، جمعیۃ علمائے مہاراشٹر، جمعیۃ علمائے راجستھان، جمعیۃ علمائے اترپردیش، جمعیۃ علمائے اتراکھنڈ، جمعیۃ علمائے تلنگانہ، جمعیۃ علمائے مغربی بنگال اور جمعیۃ علمائے اڈیشا بھی شامل ہیں۔ مشہور عالم اور آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے بانی بدر الدین اجمل جمعیۃ علمائے آسام کے ریاستی صدر ہیں۔ | ||
== مجلس عاملہ کا اجلاس == | |||
جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس مرکزی دفتر میں مولانا ارشد مدنی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ مولانا ارشد مدنی نے دستور اساسی جمعیۃ علماء ہند کی دفعہ 44 کے تحت نئے ٹرم کے لیے عہدہ صدارت کا چارج لیا ہے، اسی کے ساتھ موجودہ مجلس عاملہ کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔ اب دستور کے مطابق صدر نئی مجلس عاملہ نامزد کر کے بمشورہ مجلس عاملہ ناظم عمومی کو نامزد کریں گے۔ | |||
عنقریب جمعیۃ علماء ہند کے مجلس منتظمہ کے اجلاس میں نائب صدور اور خازن کا انتخاب عمل میں آئے گا۔ مجلس منتظمہ نے ممبئی اجلاس میں جمعیۃ علماء متحدہ پنجاب کی علیحدگی کا اختیار مجلس عاملہ کو سپرد کر دیا تھا، آج اجلاس میں مجلس عاملہ نے صوبہ پنجاب کو الگ ریاستی جمعیۃ کے طور پر منظوریدے دی | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |