Jump to content

"نعیم قاسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 194: سطر 194:

نیز ہم شیخ نعیم قاسم کی اس راہ میں کامیابی کے خواہاں ہیں اور اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان کی حفاظت فرمائے اور لبنان، فلسطین اور پورے خطے میں صیہونی غاصبوں کے خلاف حزب اللہ کی قیادت اور اسلامی مزاحمت کی رہنمائی کے سلسلے میں ان کے قدموں کو مضبوط کرے" <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927777/%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%D8%B1%D9%B9%D8%B1%DB%8C-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D8%A8-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DA%A9%D8%A8%D8%A7%D8%AF حماس کی جانب سے حزب اللہ کو نئے سیکرٹری جنرل کے انتخاب پر مبارکباد]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 29 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی شیخ نعیم قاسم کو حزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد ==
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی شیخ نعیم قاسم کو حزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد
[[ایران]] کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ایک پیغام میں شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ایک پیغام میں شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
حجۃ الاسلام والمسلمین جناب شیخ نعیم قاسم صاحب
مبارز اور انقلابی تحریک کی جانب سے جناب عالی کے انتخاب پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، جو کہ خدا کے فضل سے ایک مبارز اور خدمت گزار چہرہ ہونے کے ساتھ مزاحمتی محاذ اور  حزب اللہ کے اصولوں اور اہداف کے پابند تجربہ کار شخصیت ہیں۔
یقیناً محاذ کفر اور صیہونی حکومت کے انسانیت سوز اقدامات کے خلاف مزاحمتی محاذ میں آپ جیسے بہادر قائدین اور ممتاز شخصیات کی موجودگی استقامت اور فتح و نصرت الہی کی موجب ہوگی۔
دشمنوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ محورِ مقاومت کے شاندار چہروں کی شہادت سے مجاہدین کے دلوں اور مزاحمت کے اہداف میں کوئی خلل پیدا نہیں ہوگا۔
مجاہد کبیر، شہید سید حسن نصر اللہ اور مزاحمتی محاذ کے دیگر شہداء کو یاد کرتے ہوئے، ان شاء اللہ اسلامی مزاحمت اور لبنان کے ثابت قدم عوام کی حمایت اور ملت اسلامیہ کے اتحاد سے صیہونی رجیم کی شکست اور مکمل تباہی جب کہ مزاحمتی محاذ کی فتح کا مشاہدہ کریں گے۔
محمد باقر قالیباف
پارلیمنٹ اسپیکر
اسلامی جمہوریہ ایران
<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927778/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D9%84%DB%8C%D9%85%D9%86%D9%B9-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D9%BE%DB%8C%DA%A9%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%86%D8%B9%DB%8C%D9%85-%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A6%DB%92 ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی شیخ نعیم قاسم کو حزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد]- شائع شدہ از: 29 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 اکتوبر 2024ء۔</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==