Jump to content

"اسرائیل کا ایران پر حملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33: سطر 33:

انہوں نے اپنے خطاب کے آخر میں سیکورٹی کے میدان کے شہیدوں کے اہل خانہ سے کہا کہ آپ لوگ سربلند رہیں اور اپنے شہیدوں پر فخر کریں کیونکہ اگر وہ اور سیکورٹی کے دوسرے محافظ نہ ہوتے تو ملک اور قوم کے لیے بہت سارے مسائل پیدا ہو جاتے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403778/%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%82%D9%88%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D8%B6%D8%B1%D9%88%D8%B1%DB%8C-%DB%81%DB%92 صیہونی حکومت کو ایرانی قوم کی طاقت سمجھانا ضروری ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 27 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 اکتوبر 2024ء۔</ref> ۔

== پاکستان کی ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت ==
ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی حملے ایران کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: اسرائیلی فوجی حملے اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے کہا: یہ حملےعلاقائی امن اور استحکام کے راستے کے لیے نقصان دہ ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا: یہ حملے پہلے سے ہی عدم استحکام کا شکار خطے میں خطرناک حد تک کشیدگی میں اضافے کا باعث ہیں۔
انہوں نے کہا: اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل سے مطالبہ ہے کہ وہ بین الاقوامی امن و سلامتی کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
ففتر خارجہ کی خارجہ نے کہا: اقوامِ متحدہ و سلامتی کونسل اور عالمی برادری خطے میں اسرائیل کی لاپرواہی اور اس کے مجرمانہ رویے کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات کرے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403768/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D9%84%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%B0%D9%85%D8%AA پاکستان کی ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 27 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔