5,746
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 144: | سطر 144: | ||
ایرانی صدر نے کہا اس مجاہد عالم کی شہادت پر رہبر معظم، شہید کے لواحقین، لبنان اور فلسطین کے عوام، شہید کے مقاومتی ساتھیوں اور دنیا کے تمام حریت پسندوں کو تعزیت پیش کی اور کہا کہ بلاشبہ جب تک فلسطین اور لبنان کے مظلوم عوام کے خلاف ظلم اور ان کی سرزمین پر صہیونی غاصبانہ قبضہ جاری رہے گا، غاصب صیہونیوں کے خلاف مزاحمت اور جہاد روز بروز مضبوط ہوتا جائے گا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927639/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B5%D9%81%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D9%86%DB%92-%D9%85%DA%A9%D8%AA%D8%A8-%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%88%D8%B1%D8%A7-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D8%B3-%D9%84%DB%8C%D8%AA%DB%92-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA شہید صفی الدین نے مکتب عاشورا سے درس لیتے پوری زندگی صہیونی حکومت کے خلاف جہاد کیا، صدر پزشکیان]- ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 24 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ایرانی صدر نے کہا اس مجاہد عالم کی شہادت پر رہبر معظم، شہید کے لواحقین، لبنان اور فلسطین کے عوام، شہید کے مقاومتی ساتھیوں اور دنیا کے تمام حریت پسندوں کو تعزیت پیش کی اور کہا کہ بلاشبہ جب تک فلسطین اور لبنان کے مظلوم عوام کے خلاف ظلم اور ان کی سرزمین پر صہیونی غاصبانہ قبضہ جاری رہے گا، غاصب صیہونیوں کے خلاف مزاحمت اور جہاد روز بروز مضبوط ہوتا جائے گا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927639/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B5%D9%81%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D9%86%DB%92-%D9%85%DA%A9%D8%AA%D8%A8-%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%88%D8%B1%D8%A7-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D8%B3-%D9%84%DB%8C%D8%AA%DB%92-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA شہید صفی الدین نے مکتب عاشورا سے درس لیتے پوری زندگی صہیونی حکومت کے خلاف جہاد کیا، صدر پزشکیان]- ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 24 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
=== شہید صفی الدین حکمت، ایثار اور استقامت کی علامت تھے === | |||
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا: شہید حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم صفی الدین نہ صرف ایک عظیم رہنما تھے بلکہ حکمت، صبر، استقامت اور ایثار کی علامت بھی تھے، اور حزب اللہ اور تمام محاذ مقاومت کے لئے ایک قابل فخر نمونہ تھے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے جس کا متن حسب ذیل ہے: | |||
بسم اللہ الرحمن الرحیم | |||
مِنَ الْمُؤْمِنِینَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَیْهِ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا | |||
ایک اور مجاہد، حزب اللہ کے دلیر معاون اور حکمت و شجاعت کے پیکر حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی خبر نے ہمارے دلوں کو مغموم کر دیا ہے۔ وہ نہ صرف ایک عظیم قائد تھے بلکہ حزب اللہ اور محاذ مقاومت کے لئے حکمت، صبر، استقامت اور ایثار کی علامت تھے۔ | |||
سید ہاشم صفی الدین، جنہوں نے اپنی جوانی اور زندگی اسلام کے لئے وقف کی، اپنی بھر پور قیادت اور جراتمندانہ خطبوں کے ذریعے ہمیشہ صیہونی ریاست کے خلاف ڈٹے رہے اور ہمیں سکھایا کہ گمنامی میں بھی ایمان، ارادہ، حکمت اور اخلاص کے ساتھ مشکلات کا مقابلہ کیسے کیا جاتا ہے اور مقصد کی جانب قدم بہ قدم کیسے بڑھا جاتا ہے۔ | |||
ان کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی اور خدا کے فضل و کرم سے ہم مقاومت کی راہ کو جاری رکھیں گے، جب تک حق کو حتمی کامیابی نصیب نہ ہو جائے۔ | |||
میں شہید کے معزز اہل خانہ اور حزب اللہ کے تمام پیروکاروں اور عزیزوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور خداوند متعال سے ان کے لئے بلندی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں۔ | |||
علی رضا اعرافی | |||
سربراہ حوزہ علمیہ ایران <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403669/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B5%D9%81%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%AD%DA%A9%D9%85%D8%AA-%D8%A7%DB%8C%D8%AB%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81 شہید صفی الدین حکمت، ایثار اور استقامت کی علامت تھے: آیت اللہ اعرافی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 24اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |