4,597
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Saeedi نے صفحہ مسعود پزشکیاں کو مسعود پزشکیان کی جانب منتقل کیا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 158: | سطر 158: | ||
ہلینڈ کے وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ ان کا ملک یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطہ نظر کا خیرمقدم کرتا ہے۔ | ہلینڈ کے وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ ان کا ملک یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطہ نظر کا خیرمقدم کرتا ہے۔ | ||
انہوں نے اس سلسلے میں ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے ساتھ جو واضح بات چیت ہوئی یہ یقیناً ہمارے تعلقات کے مستقبل کے لئے نہایت مفید اور کارآمد ثابت ہوگی [https://ur.mehrnews.com/news/1927240/%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AC%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%AE%D8%B7%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%85%D9%86-%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%85-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92 صیہونی رجیم کے خلاف ایران کی جوابی کاروائی خطے میں امن قائم کرنے کی ایک کوشش تھی، صدر پزشکیان]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 6 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔ | انہوں نے اس سلسلے میں ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے ساتھ جو واضح بات چیت ہوئی یہ یقیناً ہمارے تعلقات کے مستقبل کے لئے نہایت مفید اور کارآمد ثابت ہوگی [https://ur.mehrnews.com/news/1927240/%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AC%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%AE%D8%B7%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%85%D9%86-%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%85-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92 صیہونی رجیم کے خلاف ایران کی جوابی کاروائی خطے میں امن قائم کرنے کی ایک کوشش تھی، صدر پزشکیان]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 6 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔ | ||
== اسرائیل کے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا == | |||
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت ایران پر حملے کی غلطی کرے تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران میں حماس کے نمائندہ دفتر میں تنظیم کے سربراہ [[ یحیی سنوار|شہید یحیی السنوار]] کی یاد میں ہونے والی تقریب میں شرکت کی۔ | |||
اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پزشکیان نے کہا کہ آج کے دور میں دنیا میں ایسی حکومتیں ہیں جو دوسروں کے سامنے انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کا دم بھرتی ہیں لیکن عملی طور پر ان کو پامال کرتی ہیں۔ یہی حکومتیں بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرتی ہیں اور لوگوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے ہجرت کرنے پر مجبور کرتی ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے پوری ڈھٹائی کے ساتھ صہیونی حکومت کو مسلح کیا اور اس کی جانب سے ہونے والی انسانی حقوق کی پامالی کا دفاع بھی کیا ہے۔ دنیا کے حریت پسند کبھی بھی ان حالات میں خاموش نہیں رہیں گے۔ | |||
صدر پزشکیان نے صہیونی حکومت کے ممکنہ حملے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایران پر حملے کی غلطی کرے تو مناسب جواب دیا جائے گا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927599/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%D8%B3%DB%8C-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%86%DB%81-%D8%AA%D9%88%DA%91-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D9%BE%D8%B2%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D9%86 اسرائیل کے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، صدر پزشکیان]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |