3,871
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 262: | سطر 262: | ||
مراجع میں سے فقط رہبر انقلاب اسلامی [[سید علی خامنہ ای]] نے بھرپور قدم اٹھایا۔ | مراجع میں سے فقط رہبر انقلاب اسلامی [[سید علی خامنہ ای]] نے بھرپور قدم اٹھایا۔ | ||
عملا ان کے پیروکاروں نے بھی اہم قدم اٹھایا۔ | عملا ان کے پیروکاروں نے بھی اہم قدم اٹھایا۔ | ||
== تل ابیب کے فوجی اڈے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا == | |||
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ ایک کامیاب کارروائی میں "فلسطین 2" ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے تل ابیب کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے ایک بیان میں واضح کیا ہے: ملک کی مسلح افواج نے ایک کامیاب فوجی آپریشن میں مقبوضہ یافا کے مشرق میں صیہونی فوج کی ائیربیس کو "فلسطین 2" ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ | |||
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مذکورہ سپرسونک میزائل نے امریکی اور صیہونی دفاعی نظام سے عبور کرتے ہوئے مطلوبہ ہدف کو نشانہ بنایا۔ | |||
جنرل یحیی سریع نے واضح کیا کہ یہ آپریشن فلسطین اور لبنان کے مظلوم عوام اور مزاحمت کی حمایت میں انجام دیا گیا ہے۔ | |||
جنرل یحیی سریع نے تاکید کی کہ یہ آپریشن "فتح موعود اور جہاد مقدس" کے عنوان سے، [[طوفان الاقصی |طوفان الاقصی آپریشن]] کی حمایت میں یمنی مسلح افواج کی کارروائیوں کے پانچویں مرحلے کے طور پر انجام دیا گیا ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ جب تک غزہ اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت بند نہیں ہوتی تب تک اس رجیم کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری رکھیں گے" <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927607/%D8%AA%D9%84-%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%A7%DA%88%DB%92-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%DB%8C%D9%84%D8%B3%D9%B9%DA%A9-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%B3%DB%92-%D9%86%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%DB%8C%D9%85%D9%86 تل ابیب کے فوجی اڈے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، یمن]-شائع شدہ از: 22 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{یمن}} | {{یمن}} | ||
[[زمرہ:یمن]] | [[زمرہ:یمن]] |