Jump to content

"النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 95: سطر 95:

سید ہاشم موسوی نے کہا کہ کوئی یہ فکر مت کرے کہ ہم صدر سٹی میں ہونے والے بم دھماکوں اور خودکش حملوں کو فراموش کردیں گے ۔ عراق اور شام میں جاری دہشت گردی کا اصلی ذمہ دار سعودی عرب ہے اور ہم سعودی عرب سے اپنے عوام کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1864030/%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%88%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B0%D9%85%DB%81-%D8%AF%D8%A7%D8%B1 سعودی عرب کی حکومت، عراقی عوام کے خون کی ذمہ دار]- شائع شدہ از: 16 مئی 2015ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 اکتوبر 2024ء-</ref>۔

== غاصب صیہونیوں نے جہنم کے دروازے کھول دیئے ==
عراقی تحریکِ نجباء کے سربراہ اکرم الکعبی نے مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے حملے کو انتہائی بزدلانہ کاروائی قرار دیا ہے۔
عراقی تحریکِ نجباء کے سربراہ اکرم الکعبی نے مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ [[اسماعیل ہنیہ]] کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے حملے کو انتہائی بزدلانہ کاروائی قرار دیا ہے۔
عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابق، عراقی تحریکِ نجباء کے سیکریٹری جنرل اکرم الکعبی نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کی اس کاروائی کو بزدلانہ کاروائی قرار دیا ہے۔
الکعبی نے کہا کہ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر امت مسلمہ، عالمی حریت پسندوں، فلسطینی عوام اور شہید کے لواحقین کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت نے لبنان سمیت کئی مقامات پر بیک وقت بزدلانہ حملہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ اور صیہونی حکومت نے اپنے لئے جہنم کا دروازہ کھول دیا ہے۔ ان بزدلانہ حملوں کی ہر حال میں سزا دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ماہ محرم کے دوران ہونے والے ان حملوں میں شہادت کو امام حسین علیہ السلام کے پیروکار اپنے لئے سعادت سمجھتے ہیں
<ref>[ https://ur.hawzahnews.com/news/401100/%D8%BA%D8%A7%D8%B5%D8%A8-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%86%DB%92-%D8%AC%DB%81%D9%86%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%B2%DB%92-%DA%A9%DA%BE%D9%88%D9%84-%D8%AF%DB%8C%D8%A6%DB%92 غاصب صیہونیوں نے جہنم کے دروازے کھول دیئے]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 31 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔