Jump to content

"النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 53: سطر 53:
النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک بھی اسلامی جمہوریہ کے دفاع کے حق کی حمایت میں اپنے موقف کی تجدید کرتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ان جارحیتوں کا اپنے انتخاب کے مقام اور وقت پر جواب دینے کا حق بھی رکھتی ہے۔
النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک بھی اسلامی جمہوریہ کے دفاع کے حق کی حمایت میں اپنے موقف کی تجدید کرتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ان جارحیتوں کا اپنے انتخاب کے مقام اور وقت پر جواب دینے کا حق بھی رکھتی ہے۔
ہم اعلان کرتے ہیں کہ ہم صیہونی قابض افواج کی جارحیت کے خلاف کسی بھی اقدام کے لیے تیار ہیں۔ خلاف ورزیاں جو تمام معیارات اور بین الاقوامی کنونشنز کو نظر انداز کر کے ہوتی ہیں؛ خاص طور پر وہ ہولناک جرائم جو غزہ میں ہر روز دنیا کی نظروں کے سامنے ہوتے ہیں <ref>[https://iqna.ir/ur/news/3516154/%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9-%D9%86%D8%AC%D8%A8%D8%A7%D8%A1-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81 تحریک نجباء ایرانی انتقام میں شانہ بشانہ ]- تحریک نجباء ایرانی انتقام میں شانہ بشانہ]- شائع شدہ از: 4 اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== جنرل سید رضی موسوی کی شہادت پر ہم انتقام لیں گے ==
[[سید رضا موسوی|شہید رضی]] و [[قاسم سلیمانی|شہید سلیمانی]] کے خون کا بدلہ لیں گے۔
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نجباء نے ایک بیان میں شام میں دہشت گرد اسرائیل کے ہاتھوں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بریگیڈیئر جنرل سید رضی موسوی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اس شہید کے خون کا بدلہ لیں گے۔
رپورٹ کے مطابق، عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک"نجباء"نے ایک بیان میں شام میں دہشت گرد اسرائیل کے ہاتھوں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بریگیڈیئر جنرل سید رضی موسوی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اس شہید کے خون کا بدلہ لیں گے۔
عراق کی اس عظیم اسلامی مزاحمتی تحریک نے مزاحمت کے سینئر کمانڈر اور شہید حاج قاسم سلیمانی کے دوست اور ساتھی شہید سید رضی موسوی کے قتل کی مذمت کی ہے ۔
بیان کا متن حسب ذیل ہے:
شہید قاسم سلیمانی اور [[ابو مہدی المہندس]] کی شہادت کی چوتھی برسی کے موقع پر [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی|پاسداران انقلاب اسلامی]] کے کمانڈروں میں سے ایک جنرل سید رضی موسوی، دمشق میں سیدہ زینب کے علاقے پر صیہونیوں کے وحشیانہ ہوائی حملے میں شہید ہو گئے۔
ہم مزاحمت کے تمام بھائیوں کی خدمت میں اس عظیم مصیبت پر تعزیت پیش کرتے ہیں جنہوں نے حق کا دفاع کیا اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے حرم سے دہشت گردی کی گندگی کا صفایا کر دیا۔
ہمیں یقین ہے کہ یہ پاک خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا اور یہ خود ہی اس غاصب اور سرکش اسرائیل سے نجات دلائے گا ۔
ہم اسلامی مزاحمتی تحریک اس کا ضرور انتقام لیں گے ، اور ہم برائیوں کے سخت دشمن اور حریف ہیں۔
واضح رہے کل شام میں صیہونی حکومت کی جانب سے کی گئی دہشت گردانہ کارروائی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بریگیڈیئر جنرل سید رضی موسوی کی شہادت ہو گئی جس پر ایران اور تمام اسلامی مزاحتمی تحریکوں نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/395455/%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%DB%8C-%D9%85%D9%88%D8%B3%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D8%A7 جنرل سید رضی موسوی کی شہادت پر عراق کی تحریک ’ نجباء‘ کا بیان:ہم انتقام لیں گے%D9%82-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9-%D9%86%D8%AC%D8%A8%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86-%DB%81جنرل سید رضی موسوی کی شہادت پر عراق کی تحریک ’ نجباء‘ کا بیان:ہم انتقام لیں گے؛]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 26 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
%D9%85