3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
== وجہ تسمیہ == | == وجہ تسمیہ == | ||
اس گروہ کا نام زینب کبری کے شام میں خطبہ سے لیا گیا ہے، جس میں کہا گیا تھا:" ألا فالعجب کل العجب لقتل حزبالله النُجَباء بحزب الشیطان الطلقاء"۔ میڈیا پر اس کا معروف نام "حزبالله النجبا" ہے۔ | اس گروہ کا نام زینب کبری کے شام میں خطبہ سے لیا گیا ہے، جس میں کہا گیا تھا:" ألا فالعجب کل العجب لقتل حزبالله النُجَباء بحزب الشیطان الطلقاء"۔ میڈیا پر اس کا معروف نام "حزبالله النجبا" ہے۔ | ||
== پیدائش == | |||
نجیاء اسلامی مزاحمتی گروپ کا مرکز عراق میں 2004ء میں تشکیل دیا گیا تھا۔ اس وقت یہ ایک سادہ مزاحمتی تحریک تھی جو آہستہ آہستہ پھیلتی گئی اور اب اس تحریک کے ارکان کی تعداد میں دنیا کے مختلف ممالک کے دسیوں ہزار جنگجو شامل ہیں۔ 2013ء میں [[شیخ اکرم الکعبی]] نے میڈیا میں اس تحریک کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا۔ ان کے بقول، مسلح غیرفعالیت کے ایک عرصے کے بعد، [[شام]] کی خانہ جنگی نے انہیں اس تحریک کی تشکیل پر مجبور کیا۔ الکعبی نے [[عصائب اہل الحق]] سے علیحدگی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کچھ اختلافات کی وجہ سے ایک نیا گروپ بنانے کا انتخاب کیا، لیکن نجباء تحریک کا اب بھی عصائب اہل الحق گروپ کے ساتھ قریبی تعلق ہے، اور بعض اوقات دونوں گروہ مشترکہ طور پر اپنے شہداء کی یاد مناتے ہیں<ref>[https://www.aymennjawad.org/2015/04/interview-with-the-leader-of-harakat-al-nujaba Interview with the leader of Harakat al-Nujaba: Translation and Analysis]-aymennjawad.org-شائع شدہ از: 18اکتوبر 2015ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ |