Jump to content

"آپریشن وعدہ صادق 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Saeedi نے صفحہ وعدہ صادق آپریشن 2 کو آپریشن وعدہ صادق 2 کی جانب منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 119: سطر 119:
اس موقع پر [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]]، ائمہ و جماعت اور علماء و مبلغین  [[قرآن]] اور اسلامی تعلیمات کے خادمین اور راہروان راہ وحدت و جہاد تبیین کی حیثیت سے تہران کے حالیہ نماز جمعہ میں حضرت عالی کے روشن بیانات اور دشمن شکن خطبات کو سراہتے ہیں اور امام راحل (رح) کے نظریات اور اس عظیم رہبر کے ساتھ  تجدید عہد کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب کے غاصب رجیم کے خلاف [[وعدہ صادق آپریشن 2|آپریشن وعدہ صادق 2]] کی کامیابی پر دلی تشکر کا اظہار کرتے ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قابل فخر مسلح افواج کے غاصب اور بچوں کی قاتل رجیم کے خلاف آپریشن پر رہبر حکیم اور کمانڈروں اور مجاہدین سے تشکر و قدردانی کا اظہار کرتے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927249/%D8%AA%DB%8C%D9%86-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%B3%D9%86%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%D9%88-%D8%A2%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D9%86-%D9%88%D8%B9%D8%AF%DB%81-%D8%B5%D8%A7%D8%AF%D9%82 تین ہزار علمائے اہل سنت کا رہبر معظم انقلاب کو آپریشن وعدہ صادق 2 کی حمایت میں خط]- ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن "وعدہ صادق 2" جائز اور قانونی تھا ==
[[جمعیت علماے علماء پاکستان|جمعیت علمائے اسلام پاکستان]] کے رہنما نے فلسطینیوں کی مدد اور صیہونی حکومت کے مقابلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کو سراہتے ہوئے اسرائيل پر ایران کے جوابی میزائل حملے کو جائز اور قانونی قرار دیا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما [[ فضل الرحمان|مولانا فضل الرحمن]] نے صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے آپریشن وعدہ صادق 2 کی، بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
انہوں نے اسرائیل کے خلاف ایران کے اقدامات اور فلسطین کی حمایت میں تہران کے موقف کو قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا: ہماری خواہش ہے کہ عالم اسلام کے دیگر بااثر ممالک جیسے پاکستان، سعودی عرب، ترکی، ملیشیا اور [[مصر]] وغیرہ بھی مسلمانوں کے مشترکہ مفادات کے تحفظ اور فلسطین کی آزادی کے لیے متحد ہو جائيں۔
فضل الرحمن نے مزید کہا: صیہونی حکومت کے خلاف ایران کا میزائل حملہ درحقیقت جوابی ردعمل تھا اور ایران نے اپنے دفاع کے جائز حق کا استعمال کیا ہے۔ مسلم ممالک کو فلسطین کی حمایت کے لیے مشترکہ دفاعی نظام اور کمان تشکیل دینی چاہیے۔
انہوں نے کہا: فلسطین اسلام اور عربوں کی مقدس سرزمین ہے اور اس پر اسرائیل کا قبضہ اور تسلط ناجائز ہے۔ اس نازک وقت میں امت اسلامیہ میں انتشار اور تفرقہ کی کوئی جگہ نہیں اور ہم سب متحد ہونا چاہیے<ref>[https://ur.irna.ir/news/85617946/%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D9%81%D8%B6%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%D8%B2-%D8%A7%D9%88%D8%B1 مولانا فضل الرحمان: اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ جائز اور قانونی تھا + ویڈیو]-ur.irna.ir- شائع شدہ از: 5 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}