Jump to content

"معراج الہدی صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 77: سطر 77:

مشہد میں امام رضا (ع) کا مزار، مجهے بهی اگر موقع ملے تو میں زیارت کرنے کیلئے جاؤں گا، یہ کوئی معمولی لوگ نہیں تهے، انہوں نے انسانوں کی رہنمائی کی اور انسانوں کیلئے مرجع قرار پائے۔  میں نے تو امام خمینی (رہ) کے مزار پر بهی حاضری دی ہے، اسلئے کہ میں سمجهتا ہوں کہ دورِ حاضر کے اندر انہوں نے سامراج کیخلاف بہت مضبوط آواز اٹهائی اور دنیا کو بتایا کہ سامراجی زنجیروں کو کیسے توڑا جاتا ہے اور راستہ بهی دکهایا۔ لہٰذا اس قسم کی جتنی بهی آوازیں بلند ہو رہی ہیں یہ دشمن کی آوازیں ہیں، ملت اسلامیہ کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے، ہم داعش کی اس قسم کی باتوں سے انکار کرتے ہیں <ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n8248/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%DB%8C%DA%BA/%D8%A7%DB%81%D9%84%D8%A8%DB%8C%D8%AA_%D8%B9_%DA%A9%DB%92_%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA_%DA%A9%DB%8C_%D8%AD%D9%81%D8%A7%D8%B8%D8%AA_%D9%85%D9%84%D8%AA_%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%DB%81_%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%AF%DB%8C اہلبیت(ع) کے مزارات کی حفاظت ملت اسلامیہ کریگی]-ur.imam-khomeini.ir- شائع شدہ از: 19جون 2014ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستانی علماء}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان]]