3,786
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
حماس نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت نے ہمیشہ جنگ بندی کے معاملے پر ہٹ دھرمی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا بیان جھوٹ پر مبنی اور اسرائیل کی حمایت کا تسلسل ہے۔ | حماس نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت نے ہمیشہ جنگ بندی کے معاملے پر ہٹ دھرمی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا بیان جھوٹ پر مبنی اور اسرائیل کی حمایت کا تسلسل ہے۔ | ||
تنظیم نے کہا ہے کہ ابھی تک اس کو صدر جو بائیڈن کی تجویز کے بارے میں کوئی پیشکش موصول نہیں ہوئی ہے۔ اس حوالے امریکی وزیر خارجہ کا بیان بے بنیاد ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399761/%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%DA%A9%D8%B4-%D9%85%D9%88%D8%B5%D9%88%D9%84-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86 جنگ بندی کی پیشکش موصول نہیں ہوئی، حماس کی جانب سے امریکی بیان مسترد]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 13 جون- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 جون 2024ء۔</ref>۔ | تنظیم نے کہا ہے کہ ابھی تک اس کو صدر جو بائیڈن کی تجویز کے بارے میں کوئی پیشکش موصول نہیں ہوئی ہے۔ اس حوالے امریکی وزیر خارجہ کا بیان بے بنیاد ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399761/%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%DA%A9%D8%B4-%D9%85%D9%88%D8%B5%D9%88%D9%84-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86 جنگ بندی کی پیشکش موصول نہیں ہوئی، حماس کی جانب سے امریکی بیان مسترد]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 13 جون- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== حماس کے اسرائیلی اڈوں پر بڑے پیمانے پر نئے میزائل حملے == | |||
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے القسام بریگیڈز نے آپریشن [[طوفان الاقصیٰ]] کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صہیونی دشمن کے فوجی اڈوں پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے کئے ہیں۔ | |||
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کی القسام بریگیڈز نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صہیونی دشمن کے ٹھکانوں پر زبردست میزائل حملے کئے ہیں۔ | |||
فلسطینی سماء نیوز نے بتایا کہ القسام نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے رجم میزائلوں کے ذریعے رفح کراسنگ کے مشرق میں صیہونی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ | |||
القسام بریگیڈز نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مزاحمتی فورسز نے 7 اکتوبر 2023 کو سرحدی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے غزہ کی پٹی کے اطراف میں اسرائیلی فوجی اڈوں اور بستیوں کا کنٹرول سنبھال کر بعض فوجی دستوں اور آباد کاروں کو ہلاک کیا جب کہ کئی صیہونیوں کو حراست میں لے لیا. | |||
[[غزہ]] میں قتل عام کو ایک سال گزرنے کے بعد بھی اسرائیل ابھی تک اپنے مبینہ دونوں مقاصد یعنی حماس کی تباہی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی، حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے۔ | |||
تاہم غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک اس پٹی میں اسرائیلی وحشیانہ جارحیت کے باعث تقریباً 42,000 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927254/%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%A7%DA%88%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A8%DA%91%DB%92-%D9%BE%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%BE%D8%B1-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92 حماس کے اسرائیلی اڈوں پر بڑے پیمانے پر نئے میزائل حملے] -ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{فلسطین}} | {{فلسطین}} | ||
[[زمرہ:فلسطین]] | [[زمرہ:فلسطین]] |