Jump to content

"اخوان المسلمین عراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  اتوار بوقت 21:22
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 45: سطر 45:
1989 ء میں ایک گروپ تشکیل دیا گیا  اور  اس گروپ نے عراق کے اندر اخوان  کی فعالیتوں کو ایک خفیہ تنظیم کے طور پر  زیادہ متحرک انداز میں بحال کیا، اور انہوں نے عارضی قیادت کے ساتھ اپنے تنظیمی ڈھانچے کو دوبارہ تعمیر کیا اور صوبائی تنظیموں کے عہدیداروں کی ایک کونسل تشکیل دی۔ انہوں نے 1996 ء تک اس میدان میں کام کیا، انہوں نے ایک نئی کونسل کا انتخاب کیا جس نے 20 رمضان المبارک 1416 ہجری کی شب میٹنگ کی اور ایک نیا لیڈر منتخب کیا جو انتهائی خفیه انداز میں انجام پایا  لیکن بعد میں اس گروپ  کو  بھی بے نقاب کیا گیا اور اس کے کچھ رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا، جن میں ڈاکٹر محسن عبدالحمید بھی شامل تھے، جنہیں بعد میں ترکی، اردن اور سوڈان  کے  اسلامی رہنماؤں کی مداخلت سے  رہا کر دیا گیا۔  اس تنظیم نے 2003 ء تک اپنی سرگرمیاں جاری رکھی۔ الحاج حاتم العانی ابو عدی ان نگرانوں میں سے ایک تھے جنہوں نے 2003 سے پہلے تنظیم کی قیادت سنھبالی تھی ۔

اخوان المسلمین عراق  نے ڈاکٹر اسامہ التکریتی کی سربراہی میں  لندن میں نوے کی دہائی کے اوائل میں بیرون ملک ایک شاخ بنائی جو  عراق کے اندر  کی جماعت سے آزادانہ طور پر  کام کرتی تھی  اور  اس شعبے کی سرگرمیاں  2003 ء تک جاری رہی  اور انهوں نے  1991 ءمیں ایاد‌السامرائی کی سربراهی میں ( اسلامی پارٹی آف عراق) کے نام سے ایک سیاسی جماعت قائم کی۔

<ref>[https://farsi.palinfo.com/news/2017/1/27/%d8%a7%d8%b2https://www.islamist-movements.com/2793الإخوان المسلمون في العراق .. شركاء الاحتلال وأدعياء المقاومة] (  عراق کی اخوان المسلمین جماعت ۔۔۔ موثر ارکان اور مزاحمت کے  داعی )-https://www.islamist-movements.com/ (زبان  عربی )- تاریخ درج شده: 9/ستمبر/2022 ء تاریخ اخذ شده:  6اکتوبر/ 2024ء</ref>
<ref>[https://farsi.palinfo.com/news/2017/1/27/%d8%a7%d8%b2https://www.islamist-movements.com/2793 الإخوان المسلمون في العراق .. شركاء الاحتلال وأدعياء المقاومة] (  عراق کی اخوان المسلمین جماعت ۔۔۔ موثر ارکان اور مزاحمت کے  داعی)-https://www.islamist-movements.com/ (زبان  عربی )- تاریخ درج شده: 9/ستمبر/2022 ء تاریخ اخذ شده:  6اکتوبر/ 2024ء</ref>

205

ترامیم