Jump to content

"اخوان المسلمین عراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
=====4-محمد الصواف کی جدو جهد :=====  
=====4-محمد الصواف کی جدو جهد :=====  
الصواف متعدد تاجروں کے ساتھ مل کر موصل میں اخوان کی ایک شاخ بنانا چاہتا تھا لیکن حکومت نے اسے ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ الصواف کو  1943 ء میں    مصطفیٰ صابونچی  نامی تاجر کی مالی مدد سے دوبارہ مصر جانے کا موقع ملا ۔  انهوں نے مصر جا کر اخوان المسلمین مصر کے بانی حسن  البنا سے  ملاقات کی اور البنا نے ان کا تعارف ایک فعال ممبر کے طور پر کرایا اور  وه عراق میں اخوان  المسلمین تحریک  کا بانی مقرر کیا گیا۔
الصواف متعدد تاجروں کے ساتھ مل کر موصل میں اخوان کی ایک شاخ بنانا چاہتا تھا لیکن حکومت نے اسے ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ الصواف کو  1943 ء میں    مصطفیٰ صابونچی  نامی تاجر کی مالی مدد سے دوبارہ مصر جانے کا موقع ملا ۔  انهوں نے مصر جا کر اخوان المسلمین مصر کے بانی حسن  البنا سے  ملاقات کی اور البنا نے ان کا تعارف ایک فعال ممبر کے طور پر کرایا اور  وه عراق میں اخوان  المسلمین تحریک  کا بانی مقرر کیا گیا۔
==تاسیس==
عراق میں  اخوان المسلمین کی سرگرمی کا آغاز  ان نوجوانوں اور لوگوں کے  توسط  سے ہوا ہے جو اخوان مصر کے رسائل اور اشاعتوں کا مطالعه کر کے  ان کے نظریات اور افکار سے متاثر  هوئے تھے۔ 1940 ء کی دہائی کے اوائل میں یہ رجحان عراق تک پہنچا، کیونکہ اس عرصے کے دوران عراقی  اعلی تعلیمی مراکز اور اسکولوں میں مصری پروفیسروں کی تدریس سے اس رجحان کو تقویت ملی۔  جن میں ڈاکٹر حسین کمال الدین اور محمد عبدالحمید احمد شامل هیں جو  عراق کی یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں پڑھاتے تھے ۔اس دوران شیخ محمد محمود الصواف نے مصر جا کر حسن البنا سے ملاقات کے بعد اخوان المسلمون کے نظریے کو قبول کرنے کے بعد  عراق میں اس تنظیم کی بنیاد رکھی۔
اخوان المسلمین عراق نے ء1940 ء کی دہائی میں  با ضابطه طور پر اپنی سرگرمیوں کا آغاز  کیا اور 1949 ء میں شیخ امجد الزہاوی کی سربراہی میں اسلامی برادران ایسوسی ایشن کے نام سے ایک اسلامی انجمن کے طور پر اپنا باضابطہ  اپنا تنظیمی ڈھانچه  تشکیل دیا۔ تنظیمی فرم ورک تشکیل دینے کے بعد  شیخ محمد محمود الصواف اس تنظیم کے سربراه کے طور پر منتخب هوئے  اور اس کی فعالیتیں  سنه 1954ء تک جاری رهی اور اسی سال اس پر پابندی لگی۔لیکن اس تاریخ کے بعد سے، اس کی سرگرمی بغیر کسی سرکاری ڈھانچے کے جاری رہی۔
==عبدالکریم قاسم کے دور میں اخوان المسلمین کی صورت حال==
سنه 1958ء میں جب عراق میں عوامی انقلاب آیا اور بادشاهیت کا تخته الٹ دیا گیا اور جمهوری حکومت قائم هوئی تو اخوان المسلمین پر ظلم هوا اور  ارکان پر ستم کئے گئے  اس جماعت کے سربراه شیخ الصواف کو عراق چھوڑنے پر مجبور کیا لیکن انهوں نے اپنی فعالیتوں کو هر حالت میں جاری رکھا۔ سنه 1960ء میں جب عراق میں سیاسی جماعتوں کو قانونی طور پر کام کرنے کی  اجازت ملی تو اس وقت  اخوان المسلمین جس کی سربراهی نومن عبدالرزاق السامرائی کر رهے تھے ، عراق کے سیاسی منظر نامے میں اپنے وجود کا اظهار کیا  لیکن عبدالکریم قاسم کی سربراہی میں عراقی حکومت نے سرکاری اجازت کے باوجود 1961ء  میں ان کی سرگرمیوں کو روک دیا۔ اخوان المسلمین نے اس عرصے کے دوران عراق میں اپنا کام غیر سرکاری طور پر جاری رکھا اور  یہ صورت حال تقریباً ء 1968 تک قائم رہی۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
205

ترامیم