4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 54: | سطر 54: | ||
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے ساتھ ان کا براہ راست تعلق 35 سال سے زائد عرصے تک جاری رہا، حزب اللہ کی شوریٰ میں مشترکہ عملی حیثیت، مستقل ملاقاتوں، مشاورت اور پیش رفت سے باخبر رہنے کے ذریعے۔ | حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے ساتھ ان کا براہ راست تعلق 35 سال سے زائد عرصے تک جاری رہا، حزب اللہ کی شوریٰ میں مشترکہ عملی حیثیت، مستقل ملاقاتوں، مشاورت اور پیش رفت سے باخبر رہنے کے ذریعے۔ | ||
آپ مذہبی تبلیغ کے کام کو جاری رکھنے کے خواہشمند ہیں، اور باقاعدگی سے سیمینار، ثقافتی نمائش، اور ثقافتی، تعلیمی، اور اخلاقی ٹیلی ویژن کے پروگراموں میں شامل حصہ لیتے ہیں، جس میں انہوں نے ایران میں اہل بیت کی بین الاقوامی کونسل، فرقوں کی قربت کی کونسل، اسلامی اتحاد کانفرنسوں، عالمی یوم قدس کانفرنسوں اور دیگر بہت سی کانفرنسوں میں شرکت کی۔ | آپ مذہبی تبلیغ کے کام کو جاری رکھنے کے خواہشمند ہیں، اور باقاعدگی سے سیمینار، ثقافتی نمائش، اور ثقافتی، تعلیمی، اور اخلاقی ٹیلی ویژن کے پروگراموں میں شامل حصہ لیتے ہیں، جس میں انہوں نے ایران میں اہل بیت کی بین الاقوامی کونسل، فرقوں کی قربت کی کونسل، اسلامی اتحاد کانفرنسوں، عالمی یوم قدس کانفرنسوں اور دیگر بہت سی کانفرنسوں میں شرکت کی۔ | ||
== شہید حسن نصراللہ نے سب کچھ راہ خدا میں فدا کردیا == | |||
شہید سید حسن نصراللہ نے سب کچھ راہ خدا میں فدا کردیا/ جانشین کی تقرری کا عمل جاری ہے۔ | |||
حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے تنظیم کے سربراہ کی شہادت کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ شہید حسن نصراللہ امام خمینی اور رہبر معظم کے پیروکار تھے۔ | |||
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ہم نے ایک بھائی اور باپ کو کھودیا ہے۔ ہم اپنے کمانڈروں اور سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر عباس نیلفروشان کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ [[اسرائیل]] کے تمام علاقوں میں قتل عام کر رہا ہے۔ یہ عام شہریوں، صحت کی تنظیموں، الرسالہ سکاؤٹس، اور بچے، خواتین اور بوڑھوں پر حملہ کر رہا ہے جو اپنے گھروں میں مقیم ہیں۔ | |||
امریکہ اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ صہیونی حکومت کی حمایت کرتا ہے اور اس کی مدد کرتا ہے اور اس کے قتل عام میں لامحدود فوجی مدد اور ہر قسم کی حمایت کے ساتھ حصہ لیتا ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک بھائی، ایک پیارے انسان اور اپنے باپ کو کھو دیا۔ میں آپ کو اپنی زندگی کے انتہائی تکلیف دہ لمحات میں بیان کر رہا ہوں۔ | |||
نعیم قاسم نے کہا کہ سید نصر اللہ مجاہدین سے محبت کرتے تھے جنہوں نے اپنے پاس جو کچھ تھا خدا کی خاطر دے دیا۔ وہ امام خمینی اور رہبر معظم کی راہ کے حقیقی پیرو تھے۔ شہید حسن نصراللہ [[فلسطین]] کی آزادی کے عاشق تھے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ سید حسن نصراللہ کی شہادت کے باوجود حزب اللہ کی کاروائیوں میں کمی نہیں آئے گی۔ حزب اللہ کی جانب سے حیفا پر ایک میزائل فائر کرنے سے دس لاکھ صہیونی پناہ گاہوں میں چھپ گئے ہیں۔ | |||
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ صہیونی فوج لبنان کی سرحدوں میں داخل ہونے کی صورت میں حزب اللہ کے جوان ان کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل تیار ہیں۔ صہیونی حکومت ہماری طاقت کو ختم نہیں کرسکتی ہے۔ یہ جنگ طویل اور آپشنز زیادہ ہیں۔ | |||
حزب اللہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ کے جانشین اور دیگر کمانڈروں کی فہرست بنائی جارہی ہے۔ ہم سب میدان میں موجود ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ 2006 کی جنگ کی طرح اس مرتبہ بھی ہم ہی میدان میں فاتح ہوں گے۔ | |||
شیخ نعیم قاسم نے صہیونی حکومت کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ کے ساتھ حزب اللہ کے 20 کمانڈروں کے اجلاس کی خبر بے بنیاد ہے | |||
== الفرار، لبنان پر صہیونی فوج کا زمینی حملہ، حزب اللہ نے عقب نشینی پر مجبور کردیا == | == الفرار، لبنان پر صہیونی فوج کا زمینی حملہ، حزب اللہ نے عقب نشینی پر مجبور کردیا == | ||
جنوبی لبنان پر حملے کے کئی گھنٹے بعد حزب اللہ کے جوابی حملوں کی وجہ سے صہیونی فوج عقب نشینی پر مجبور ہوگئی ہے۔ | جنوبی لبنان پر حملے کے کئی گھنٹے بعد حزب اللہ کے جوابی حملوں کی وجہ سے صہیونی فوج عقب نشینی پر مجبور ہوگئی ہے۔ |