Jump to content

"سید ہاشم صفی الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| known for =  ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین
| known for =  ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین
}}
}}
'''سید ہاشم صفی الدین''' [[حزب اللہ لبنان|حزب‌ اللہ لبنان]] کے ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہیں۔ آپ کو [[سید حسن نصر اللہ]] کے بعد حزب‌ اللہ کے سینئر راہنما کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔ حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین کے حسن نصر اللہ کے جانشین ہو سکتے ہیں۔ صفی الدین حسن نصراللہ کے کزن ہیں، اور ان کے بیٹے کی شادی ایرانی جنرل [[قاسم سلیمانی]] کی بیٹی سے ہوئی ہے۔ سید حسن نصر اللہ کی طرح صفی الدین نے بھی حزب اللہ میں شمولیت اختیار کی  

<ref>[https://www.etvbharat.com/ur/!international/who-were-the-7-high-ranking-hezbollah-officials-who-were-killed-in-israeli-attacks-including-hassan-nasrallah-urn24093007110 اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے حزب اللہ کے 7 اعلیٰ عہدے دار کون تھے؟]- etvbharat.com-شائع شدہ از: 30 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

سطر 25: سطر 26:
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
ہاشم صفی الدین 1964ء میں جنوبی لبنان کے علاقے دیر قنون النہر میں ایک [[شیعہ]] گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ حسن نصراللہ کے کزن ہیں۔ جہاں تک ان کے بھائی عبداللہ صفی الدین کا تعلق ہے، وہ [[ایران]] میں حزب اللہ کے نمائندے ہیں، ہاشم صفی الدین نے نصر اللہ کے ساتھ نجف، [[عراق]] اور قم  میں علم الٰہیات کی تعلیم حاصل کی، یہاں تک کہ حسن نصر اللہ نے انہیں 1994 میں لبنان بلایا، اور تب سے نصراللہ نے اسے اپنا جانشین بنانے کے لیے تیار کیا ہے۔

== تعلیم ==
== تعلیم ==
سید ہاشم صفی الدین کو 2018 میں امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ انہوں نے نجف اور قم میں تعلیم حاصل کی اور لبنان میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ کی حیثیت سے اس تنظیم کی اقتصادی اور سماجی سرگرمیوں کی نگرانی کرتے ہیں۔ اس کا بھائی عبداللہ صفی الدین ایران میں حزب اللہ کا نمائندہ ہے۔

سطر 122: سطر 124:
</ref>۔
</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:لبنان]]