3,850
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تعلیم) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 110: | سطر 110: | ||
اس سے پہلے [[حماس]] کے سیاسی دفتر کے سربراہ صالح العاروی نے کہا تھا کہ مغربی کنارے میں مقاومت تقویت پارہی ہے۔ ہم فلسطین کی طرف بڑھنے والے غاصب صہیونیوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے۔ فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اگر برا سلوک کیا گیا تو شدید ردعمل کا سامنا ہوگا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1915859/%DB%81%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81 ہر میدان میں نتن یاہو کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں، حزب اللہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 اپریل 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | اس سے پہلے [[حماس]] کے سیاسی دفتر کے سربراہ صالح العاروی نے کہا تھا کہ مغربی کنارے میں مقاومت تقویت پارہی ہے۔ ہم فلسطین کی طرف بڑھنے والے غاصب صہیونیوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے۔ فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اگر برا سلوک کیا گیا تو شدید ردعمل کا سامنا ہوگا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1915859/%DB%81%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81 ہر میدان میں نتن یاہو کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں، حزب اللہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 اپریل 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== صہیونی حکومت کا بیروت پر شدید حملہ، ہاشم صفی الدین ہدف تھے == | |||
صہیونی جنگی طیاروں نے بیروت کے نواحی علاقے میں رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی جنگی طیاروں نے بیروت کے نواحی علاقے پر شدید بمباری کی ہے۔ | |||
لبنانی سیکورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بیروت پر ہونے والے حملے شہید حسن نصراللہ پر کئے گئے حملوں سے بھی زیادہ شدید تھے۔ | |||
مقامی افراد نے کہا ہے کہ بیروت کے نواحی علاقے میں کئی عمارتوں کو مکمل تباہ کردیا گیا ہے۔ بعض نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اسرائیل نے کسی ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔ | |||
دوسری طرف صہیونی چینل 14 نے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ کے رہنما سید ہاشم صفی الدین ہدف تھے۔ | |||
دو صہیونی سیکورٹی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے صفی الدین کو نشانہ بنایا ہے تاہم حملے کی کامیابی کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے۔ | |||
نیویارک ٹائمز نے صہیونی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جمعہ کی صبح ہونے والے حملے میں حزب اللہ کے رہنماؤں کے اجلاس کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں سید ہاشم صفی الدین بھی موجود تھے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927160/%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%DB%8C%D8%B1%D9%88%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%B4%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%DB%81%D8%A7%D8%B4%D9%85-%D8%B5%D9%81%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DB%81%D8%AF%D9%81-%D8%AA%DA%BE%DB%92 صہیونی حکومت کا بیروت پر شدید حملہ، ہاشم صفی الدین ہدف تھے]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 4 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 اکتوبر 2024ء۔ | |||
</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||