Jump to content

"سید ہاشم صفی الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:
ہاشم صفی الدین 1964ء میں جنوبی لبنان کے علاقے دیر قنون النہر میں ایک [[شیعہ]] گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ حسن نصراللہ کے کزن ہیں۔ جہاں تک ان کے بھائی عبداللہ صفی الدین کا تعلق ہے، وہ [[ایران]] میں حزب اللہ کے نمائندے ہیں، ہاشم صفی الدین نے نصر اللہ کے ساتھ نجف، [[عراق]] اور قم  میں علم الٰہیات کی تعلیم حاصل کی، یہاں تک کہ حسن نصر اللہ نے انہیں 1994 میں لبنان بلایا، اور تب سے نصراللہ نے اسے اپنا جانشین بنانے کے لیے تیار کیا ہے۔

== تعلیم ==
== تعلیم ==
سید ہاشم صفی الدین کو 2018 میں امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ انہوں نے نجف اور قم میں تعلیم حاصل کی اور لبنان میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ کی حیثیت سے اس تنظیم کی اقتصادی اور سماجی سرگرمیوں کی نگرانی کرتے ہیں۔ اس کا بھائی عبداللہ صفی الدین ایران میں حزب اللہ کا نمائندہ ہے<ref>[ https://www.eghtesadonline.com/fa/news/2010734/%D8%A8%DB%8C%D9%88%DA%AF%D8%B1%D8%A7%D9%81%DB%8C-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%87%D8%A7%D8%B4%D9%85-%D8%B5%D9%81%DB%8C%E2%80%8C%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%B4%DB%8C%D9%86-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D8%B1%D8%A7-%D8%A8%DB%8C%D8%B4%D8%AA%D8%B1-%D8%A8%D8%B4%D9%86%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D8%AF  
سید ہاشم صفی الدین کو 2018 میں امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ انہوں نے نجف اور قم میں تعلیم حاصل کی اور لبنان میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ کی حیثیت سے اس تنظیم کی اقتصادی اور سماجی سرگرمیوں کی نگرانی کرتے ہیں۔ اس کا بھائی عبداللہ صفی الدین ایران میں حزب اللہ کا نمائندہ ہے[https://www.eghtesadonline.com/fa/news/2010734/%D8%A8%DB%8C%D9%88%DA%AF%D8%B1%D8%A7%D9%81%DB%8C-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%87%D8%A7%D8%B4%D9%85-%D8%B5%D9%81%DB%8C%E2%80%8C%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%B4%DB%8C%D9%86-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D8%B1%D8%A7-%D8%A8%DB%8C%D8%B4%D8%AA%D8%B1-%D8%A8%D8%B4%D9%86%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D8%AF
بیوگرافی شیخ هاشم صفی‌الدین / جانشین حزب الله را بیشتر بشناسید]-eghtesadonline.com- فارسی زبان- شائع شدہ از: 28ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
بیوگرافی شیخ هاشم صفی‌الدین / جانشین حزب الله را بیشتر بشناسید]-eghtesadonline.com- فارسی زبان- شائع شدہ از: 28ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== سیاسی سرگرمیاں ==
== سیاسی سرگرمیاں ==
1995 میں، ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کی اعلیٰ ترین تنظیم شوریٰ کونسل میں ترقی دی گئی۔
1995 میں، ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کی اعلیٰ ترین تنظیم شوریٰ کونسل میں ترقی دی گئی۔