252
ترامیم
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
مغربی مسلمانوں کا بهتر ماحول ، ان کی نسبتاً اچھی آمدنی، مغربی باشندوں کی شرح پیدائش میں کمی کے ساتھ ہی وهاں کے مسلمانوں کی شرح پیدایش میں اضافه ، نیز مغربی نوجوانوں میں اسلام سے دلچسپی کی لہر وہ عوامل تھے جن کی طرف ممکنه استعداد کے طور پر اخوانیوں کی توجہ مبذول هوئی اس لیے وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ مغربی مسلمانوں خاص طور پر ان کے پڑھے لکھے طبقے کے لئے سرمایہ کاری کرنا - مشرق وسطیٰ کےمسلمانوں کے لئے کام کرنے سے زیادہ اہم نه هو تو ، یقیناً کم بھی نہیں هے۔ | مغربی مسلمانوں کا بهتر ماحول ، ان کی نسبتاً اچھی آمدنی، مغربی باشندوں کی شرح پیدائش میں کمی کے ساتھ ہی وهاں کے مسلمانوں کی شرح پیدایش میں اضافه ، نیز مغربی نوجوانوں میں اسلام سے دلچسپی کی لہر وہ عوامل تھے جن کی طرف ممکنه استعداد کے طور پر اخوانیوں کی توجہ مبذول هوئی اس لیے وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ مغربی مسلمانوں خاص طور پر ان کے پڑھے لکھے طبقے کے لئے سرمایہ کاری کرنا - مشرق وسطیٰ کےمسلمانوں کے لئے کام کرنے سے زیادہ اہم نه هو تو ، یقیناً کم بھی نہیں هے۔ | ||
مغرب میں اسلام کے پھیلاؤ کے بارے میں خود اہل مغرب کی طرف سے دیے گئے اعدادوشمار اور مسلمانوں کے حق میں یورپی ممالک کی آبادیاتی ساخت میں تبدیلی کے بارے میں پے در پے تنبیہات نے اخوان میں مغرب کے مسلمانوں پر زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے کا جذبه پیدا کیا۔ | مغرب میں اسلام کے پھیلاؤ کے بارے میں خود اہل مغرب کی طرف سے دیے گئے اعدادوشمار اور مسلمانوں کے حق میں یورپی ممالک کی آبادیاتی ساخت میں تبدیلی کے بارے میں پے در پے تنبیہات نے اخوان میں مغرب کے مسلمانوں پر زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے کا جذبه پیدا کیا۔ | ||
<ref>[https://www.mehrnews.com/news/3701714/%D9%81%D8%B9%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%AA%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%D8%B4%D9%88%D8%B1%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D8%BA%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%AF%DB%8C%D9%84-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%8C-%D8%AC%D8%B0%D8%A8-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%86 فعالیتهای اخوان المسلمین در کشورهای غربی/تعدیل برای جذب مسلمانان] ( مغربی ممالک میں اخوان المسلمون کی سرگرمیاں/ مسلمانوں کو راغب کرنے کے لیے ایڈجسٹمنٹ)-www.mehrnews.com (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 4/جولائی/2016 ء تاریخ اخذ شده: 2اگست 2024ء</ref> | |||
==تاسیس کے مراحل ، قیادت کا مسئله اور نظم و انضباط== | ==تاسیس کے مراحل ، قیادت کا مسئله اور نظم و انضباط== |
ترامیم